Mfp Studio

Mfp Studio Content Creator

معاشرے کے لیے کون زیادہ ضروری ہے ایک استاد یا کرکٹر اگر استاد زیادہ ضروری ہے تو پھر استاد کو ماہانہ 1 لاکھ اور کرکٹر کو ...
17/09/2025

معاشرے کے لیے کون زیادہ ضروری ہے ایک استاد یا کرکٹر اگر استاد زیادہ ضروری ہے تو پھر استاد کو ماہانہ 1 لاکھ اور کرکٹر کو ماہانہ 25لاکھ کیوں
آپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس پر

17/09/2025

I got over 20,000 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

16/09/2025

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد ہم پر فرض ہے اگر ہم وہاں جا کر نہیں کر سکتے تو جو لوگ وہاں کام کر رہے ہیں ان کی مدد کریں ان کو ڈونیشن دیں تاکہ اب لوگوں کو بھوک سے مرنے سے بچایا جا سکے

16/09/2025

جلال پور پیر والا موٹر وے ساری پانی میں ڈوب چکی ہے

16/09/2025

جس طرح سے سیلاب متاثرین کے لیے ہیلی کاپٹر سے راشن پھینکا جا رہا ہے
میں آپ لوگوں سے سوال کرتا ہوں-کیا اس طرح راشن بانٹنا ٹھیک ہے ؟

سیلاب کی وجہ سے جو تباہی ہوئی اور جن کے گھر تباہ ہوئے کیا احساسات ہوں گے ان لوگوں کے یقین مانے ان کے لیے تو قیامت ہی برپ...
16/09/2025

سیلاب کی وجہ سے جو تباہی ہوئی اور جن کے گھر تباہ ہوئے کیا احساسات ہوں گے ان لوگوں کے یقین مانے ان کے لیے تو قیامت ہی برپا ہوئی ہے

دستخط دیکھ کر ذہن میں کیا چیز آئی کمنٹ لازمی کرنا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
16/09/2025

دستخط دیکھ کر ذہن میں کیا چیز آئی کمنٹ لازمی کرنا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

16/09/2025

علی پور کی سیلاب سے تباہی -کوئی حال پوچھنے والا نہیں نا مدد کرنے والا ہے کچھ تنظیمیں اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہی ہیں

15/09/2025

علی پور کے لوگ سیلاب میں کس طرح زندگی گزار رہے ہیں
کیونکہ ابھی تک کوئی بھی ان کو ریسکیو نہیں کرنے آیا

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923089129425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mfp Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mfp Studio:

Share