Sports Department Chiniot

Sports Department Chiniot Sports Events, Development Schemes, Sports Promotion

کھیلتا پنجاب گیمز 2024بیڈمنٹن 🏸 ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 03ـ11ـ2024کو ہوا۔Sports Board Punjab Directorate General Sports &...
04/11/2024

کھیلتا پنجاب گیمز 2024
بیڈمنٹن 🏸 ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 03ـ11ـ2024کو ہوا۔
Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس &یوتھ افئیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ چنیوٹ میں کھیلتا پنجاب گیمز کا انعقاد ہوا تھا جس میں مورخہ 03ـ11ـ202...
04/11/2024

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس &یوتھ افئیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ چنیوٹ میں کھیلتا پنجاب گیمز کا انعقاد ہوا تھا جس میں مورخہ 03ـ11ـ2024 کو کبڈی کا فائنل بابا کبڈی کلب بمقابلہ سپرا کبڈی کلب کے مابین کھیلا گیا۔
جس میں بابا کبڈی کلب نے فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "کھیلتا پنجاب" کے تحت چنیوٹ میں بھی 14 روزہ کھیلوں کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا، ...
02/11/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "کھیلتا پنجاب" کے تحت چنیوٹ میں بھی 14 روزہ کھیلوں کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد، ممبر صوبائی اسمبلی معلانا محمد الیاس چنیوٹی نے سپورٹس ڈپیارٹمنٹ چنیوٹ کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب کے تحت 14 روزہ کھیلوں کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد و دیگر نے کبڈی کا میچ دیکھا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔
Maryam Nawaz Sharif Faisal Ayub Khokhar Govt of Punjab Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot

کھیلتا پنجاب گیمز 2024مقابلوں کا انعقاد 1 نومبر سے 5 دسمبر تک!پنجاب بھر سے 5945 ٹیمز کی شرکت.Faisal Ayub Khokhar Sports ...
02/11/2024

کھیلتا پنجاب گیمز 2024
مقابلوں کا انعقاد 1 نومبر سے 5 دسمبر تک!
پنجاب بھر سے 5945 ٹیمز کی شرکت.
Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot

28-10ـ2024کھیلتا پنجاب کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چنیوٹ میں میٹنگ کی گئی جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چنیوٹ میڈم رابعہ ...
29/10/2024

28-10ـ2024
کھیلتا پنجاب کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چنیوٹ میں میٹنگ کی گئی جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چنیوٹ میڈم رابعہ رشی صاحبہ ،تحصیل سپورٹس آفیسر چنیوٹ جناب محمد انیس الرحمن تحصیل سپورٹس آفیسر بھوانہ اور لالیاں جناب مزمل عباس اور دیگر سپورٹس ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی۔
جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چنیوٹ نے کہا کہ1 نومبر 2024 سے کھیلتا پنجاب گیمز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔تمام نمائندگان کو تاکید کی کہ کھیلتا پنجاب گیمز ڈسٹرکٹ کی سطح پر شفاف انداز سے کھیلوں کا انعقاد کیا جائے۔
Faisal Ayub Khokhar
Sports Board Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Deputy Commissioner Chiniot
Divsportsofficer Faisalabad

کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کے مقابلوں کا شیڈول! ضلعی سطح پر مقابلے  01  سے 10   نومبر 2024  تک ہوں گےڈویژن سطح کے مقابلوں کی...
25/10/2024

کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کے مقابلوں کا شیڈول!
ضلعی سطح پر مقابلے 01 سے 10 نومبر 2024 تک ہوں گے
ڈویژن سطح کے مقابلوں کی تیاری اور ڈراز 11 سے 12 نومبر 2024 تک ہوں گے
ڈویژن سطح پر مقابلے 13 سے 26 نومبر 2024 تک ہوں گے
صوبائی سطح کے مقابلوں کی تیاری اورڈراز 27 سے 29 نومبر 2024 تک ہوں گے
صوبائی سطح کے مقابلے 30 نومبرسے 05 دسمبر 2024 تک ہوں گے
Faisal Ayub Khokhar
Govt of Punjab
Sports Board Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Deputy Commissioner Chiniot

06/10/2024

کھیلتا پنجاب گیمز 2024
رجسٹریشن کروانے کی آج آخری تاریخ ہے جلدی سے رجسٹریشن کروائیے اور کھیلتا پنجاب گیمز کا حصہ بنے۔
رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈوژنل سپورٹس آفیسر سے رابطہ کریں یا QR کوڈ کو سکین کریں یا لنک وزٹ کریں
https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab

05/10/2024

کھیلتا پنجاب گیمز 2024

رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈوژنل سپورٹس آفیسر سے رابطہ کریں یا QR کوڈ کو سکین کریں یا لنک وزٹ کریں
رجسٹریشن کروانے میں ایک دن باقی ہے جلدی سے رجسٹریشن کریں۔

https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab

Address

Chiniot
37500

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Department Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share