26/05/2026
حاجی شفیع ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروسز چارسدہ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🤍
بیرونِ ملک مقیم تمام مسافر بھائیوں کے لیے بھی نیک خواہشات اور دعائیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے، اور آپ کے گھر کو خوشیوں، سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲🌸
شادی بیاہ، ولیمہ، مہندی اور دیگر تقریبات کے لیے حاجی شفیع ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس چارسدہ کی بہترین سہولیات حاصل کریں۔
اپنی خوشیوں کو یادگار بنانے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📍 Tangi Road Near Allied CNG Pump Rajjar Charsadda
📞 0314-9968304 | 0333-9213204