Bin Fida Palace Marquee

Bin Fida Palace Marquee Marriage Events, Birthday Parties, Exhibitions, Functions etc

بن فدا پیلس مارکی میں سجی ایک خوبصورت شام ۔جو ہوئی حمزہ بشیر کے نام مہندی اور قوالی نائٹ۔ (معروف قوال کالے خان )۔ اور اِ...
18/04/2026

بن فدا پیلس مارکی میں سجی ایک خوبصورت شام ۔جو ہوئی حمزہ بشیر کے نام مہندی اور قوالی نائٹ۔ (معروف قوال کالے خان )۔
اور اِس خوبصورت محفل کو سجایا ملک جمشید ۔جی ا یم بحریہ رائیڈنگ کلب۔ راولپنڈی،
فیصل بشیر ڈھوڈا، شارق بشیر ڈھوڈا، اویس امیر گوندل ناروے، چوہدری عمر مسود راوت، عقیل افتخار ڈھوڈا، بیرسٹر چوہدری زین راوت، ریٹائرڈ میجر سنجر راوت، راحیل گوندل اوکاڑہ، کرنل شاہین گوندل اوکاڑہ، کرنل شجاعت منہاس میر پور ماتھیلو، عدیل افتخار ڈھوڈا، ڈاکٹر محمد موسیٰ گوندل اوکاڑہ، محمد ارسل گوندل اوکاڑہ، آدم امیر گوندل ناروے، محمد عیسیٰ امیر گوندل ناروے، سعد سلطان راوت، اذلان سلطان راوت، محمد مصطفیٰ راولپنڈی، عبدالہادی ڈھوڈا، حذیفہ گوندل اوکاڑہ، عبدالرفے گوندل اوکاڑہ، محمد حارث جاوید راولپنڈی، حسیب راولپنڈی، جاذب افتخار ڈھوڈا، ادن افتخار ڈھوڈا، عدنان مسود ڈھوڈا، عبداللہ کامران ڈھوڈا، احمد علی ڈھوڈا، صدام ڈھوڈا، شہباز ایئرفورس ڈھوڈا، مستجاب ڈھوڈا، دانش راولپنڈی ۔
آپ سب کی محبت اور آمد کا تہہ دل سے شکریہ 🫶
اِس موقع پہ خصوصی انتظامات پے تمام شرکاء نے حافظ مبشر منہاس ، راجہ قیصر اور مدثر حسین منہاس کا شکریہ بھی ادا کیا اور بہترین انتظامات پر مارکی انتظامیہ کو مبارک باد بھی دی ۔

18/04/2026
17/04/2026

ہم اللّٰہ پاک کے بےحد شُکر گزار ہیں ۔کہ بن فدا پیلس مارکی کے بارے میں اہل علاقہ نے اپنی بہت ہی قیمتی آراء سے نوازا اور سراہا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ عوام کی بڑی تعداد نے ہمارا حوصلہ بڑھا دیا ہے ۔ اور ملہال مغلاں اور گردو نواح جیسی خوبصورت دھرتی کا ہمارا انتخاب بالکل ٹھیک تھا ۔ انشاءاللہ ہم مزید محنت سے اپنا معیار مزید بہتر بنا ئیں گے ۔

17/04/2026
16/04/2026

بن فدا پیلس مارکی ملہال مغلاں میں عبد الوھاب گوندل صاحب ہمیشہ کی طرح اپنے مخصوص روایتی انداز میں حمزہ بشیر اور شارق بشیر صاحب پے نوٹوں کی بارش کرتے ہوئے

15/04/2026

بن فدا پیلس مارکی پے ڈھوڈ ا گروپ والے چھا گئے ۔ قوالی کا بہترین پروگرام ۔ بفرمائش ۔ ملک جمشید صاحب ۔ کرنل شجاعت منہاس ۔ کرنل شاہین گوندل ۔ راحیل گوندل۔ شارق بشیر ۔

بن فدا پیلس مارکی میں سجی ایک خوبصورت شام ۔مہندی اور قوالی نائٹ۔ (معروف قوال کالے خان )جو ہوئی حمزہ بشیر کے نام ۔ اور اِ...
15/04/2026

بن فدا پیلس مارکی میں سجی ایک خوبصورت شام ۔مہندی اور قوالی نائٹ۔ (معروف قوال کالے خان )جو ہوئی حمزہ بشیر کے نام ۔
اور اِس خوبصورت محفل کو سجایا ملک جمشید صاحب ۔جی ا یم بحریہ رائیڈنگ کلب۔ راولپنڈی ،
کرنل شاہین گوندل اوکاڑہ ،کرنل شجاعت منہاس ، خصوصی شرکت ۔پی آئی اے کے کیپٹن جمیل خان گلگت،راحیل گوندل اوکاڑہ ، شارق بشیر ،حمزہ بشیر، انگلینڈ سے خصوصی شرکت حسن اشرف ،ناروے سے اویس گوندل، حارث جاوید۔ راولپنڈی
مرحوم ملک غلام رضا ایم پی اے کے بیٹے ، ملک حمزہ جہانگیر خان ، ملک میراج جہانگیر خان ، فرحان بھٹی ، ثمر بھٹی ، طیب بھٹی ، اوزار خان ، مناف گوجر ، باسط ڈار ، کامران اختر ، حافظ عرفان ، الطاف خٹک ، سعد بھائی ،علی مرزا ، وسیم بھائی ، مراد بھائی ، راجا مرتضیٰ ، ملک شاہزیب ، سید ذاکر حیدر شاہ بُخاری ، سید گل بہار مسکین شاہ بُخاری ، سید دورے جمال محمود شاہ بُخاری ، طارق آمین شاہ پی ایم ڈی سی اسلام آباد ، محمد رمضان پی ایم ڈی سی اسلام آباد ، ذوالقرنین پی ایم ڈی سی اسلام آباد ، جمیل پی ایم ڈی سی اسلام آباد ، حامد پی ایم ڈی سی اسلام آباد ، آفیسر مشتاق صاحب پی ایم ڈی سی اسلام آباد تمام دوستوں کی محبت اور آمد کا تہہ دل سے شکریہ 🫶اِس موقع پہ خصوصی انتظامات پے تمام شرکاء نے حافظ مبشر منہاس ، راجہ قیصر اور مدثر حسین منہاس صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا اور بہترین انتظامات پر مارکی انتظامیہ کو مبارک باد بھی دی ۔

10/04/2026

Beautiful & well organised back to back functions at Bin Fida Palace Marquee

05/04/2026

Our valued client reviews about today's event.❤️❤️❤️
Bin Fida Palace Marquee ✨
Today’s experience at Bin Fida Palace Marquee truly showed how perfect this place is! The management is highly professional and ensures everything runs smoothly. It’s an ideal venue for all kinds of events, where every occasion is organized beautifully and becomes truly unforgettable 💫♥️🔥

Address

Mulhal Mughlan, Sohawa Chakwal Road
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Fida Palace Marquee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category