27/12/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ چکوال شہر میں ایک فی میل لڑکی کا رشتہ درکار ہے لڑکی ماشاءاللہ اچھی فیملی سے تعلق رکھتی ہے ماسٹر تعلیم اور پڑی لکھی ہے چکوال شہر کے نزدیک لوگ رابطہ کریں پہلی اور دوسری شادی والے بھی رابطہ کریں
پہلی اور دوسری شادی والے گورنمنٹ جاب فارن کنٹری اچھا کاروبار چالیس سال سے کم عمر لوگ رابطہ کریں لڑکی کی ایج 28سال ہے
نوٹ ۔۔۔۔ ڈائرکٹ انباکس میں اپنی ڈیٹیل سینڈ کریں ساتھ 2 فوٹو اور موبائل نمبر لازمی سینڈ کریں فیملی رابطہ کریں گے