
01/05/2025
بشام ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ کی طرف سے SMR شانگلہ میڈیکل ریپرزنٹیٹیو کو کامیاب پروگرام پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ فورم مسایل کے حل کے لیے انتہای لازمی تھا۔ ناصر لالاکو بلا مقابلہ صدر منتخب کرنا جو انتہای نفیس اور پرخلوس شخصیت کے مالک ہے, اس پلیٹ فارم کی کامیابی کا ضمانت ہے۔
اس پلیٹ فارم کے تمام ارگنایزر کو ایک بار پھر مبارک ہو۔
منجانب ۔ بشام ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ
03438938801
03419364587