
18/02/2025
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرے والد محترم مرحوم میاں حاجی عبد الکبیر چشتی وفات پا گئے ہیں۔
تمام دوست و احباب سے ان کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین
ثم آمین ۔