Flix zone

Flix zone خدا خوش رکھے ان لوگوں کو جن کے دلوں میں ہم برے ہیں•🖤

09/04/2026

ٹوٹ گئے آج تو ضبط کے بندھن سارے۔ تڑپا ہے آج وہ دل، جو کبھی دھڑکا بھی نا تھا🥀

09/04/2026

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں

کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟🍁🥀

09/04/2026

*تربیت اچھی ہو تو دل کسی کو ذلیل کرنے کی اجازت نہیں دیتا 💯🙂*

09/04/2026

سجدوں سے عشق کولو
جوانی بار بار نہیں ملتی
ایک بار رب مل جاۓ تو
ہر چیز
آسانی سے مل جاتی ہے
بے شک
آسانی سے مل جاتی ہے

09/04/2026

_*⎯ ♡³⤹³ 🤍🦋🌏*_ °
* *_‏وہ کُن فرمائے گا__ _ _اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے_🍃🤍*
* _*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°🍁*_
* _*"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"🌾♥️*_

18/03/2026

نگاہیں اگر سچی ہوں تو ایک ہی چہرہ کافی ہے،
ورنہ ہر چہرہ دیکھنے والوں کو بھی محبت نہیں ملتی❤️

18/03/2026

*کتنا چاہتے ہیں تم کو کبھی غور تو کر* 🥀
*اتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں*🌸

18/03/2026

ہم نے دل ہار دیا اس کی ایک مسکراہٹ پر،
اور وہ ہماری محبت کو مذاق سمجھتا رہا۔

18/03/2026

اور مجھے اس سے محبت تھی 🥺😒
اور وہ مجھے جانتی بھی نہیں تھی😔🥺

18/03/2026

*کالے رنگ سے عشق ہے مجھے اور کالے دِلوں سے الجھن ...*

10/03/2026

*اللہ پاک میرے اور آپ سب کیلئے اس رمضان المبارک میں ہمارے رزق و روزی میں بے شمار برکتیں اور نعمتیں نصیب فرمائے 🤲🏻🕋🌴*
*آمین کہہ کر ایک خوبصورت سا ری-ایکٹ کیجئے ❤️*

10/03/2026

قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تھی؟
تو اے یہ ميسيج پڑھنے والے! تم گواہ رہنا۔
آؤ اللہ کی طرف لوٹ آئیں،
نماز کو تھام لیں، قرآن سے جُڑ جائیں،
اور اللہ کی راہ میں چل کر اپنی آخرت سنوار لیں۔ 🤲”🥰

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flix zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share