15/08/2023
Happy Independence Day Neighbors 🇮🇳
آپ ایک آزاد خود مختیار ریاست کے آزاد شہری ہیں۔ واقعی میں آپ اِس کے قابل بھی تھے آپ نے ثابت کیا اپنے مُلک کو ترقی دی
اپنے وطن کو ایشیا کا ٹائیگر بنایا۔میری دعا ہے خدا آپ کو یوں ہی کامیابیوں سے ہمکنار کرے آپ کا آزاد وطن صدا سلامت رہے۔