08/09/2025
سردار نواب خان مرحوم کرکٹ سٹیڈیم میں شہداۓ پنیالی کرکٹ ٹورنمنٹ کا فاہنل میچ سہیل شہید کلب پنیالی اور فرینڈز کلب پنیالی کے درمیان کھیلا گیا جو بلاول قدیر کی بہترین بیٹنگ اور بولنگ اور شہریار وحید کی بہترین بیٹنگ کی وجہ سے سہیل شہید کلب نے اپنے نام کیا سہیل شہید کلب کو فائنل میچ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں...!
AJK Sports Channel