Ali Filling Station and Marriage Hall, Jabbi

Ali Filling Station and Marriage Hall, Jabbi Petrol Station, Fuel Services, wedding hall, wedding services

28/11/2024
08/10/2023
23/03/2023
اعلان فوتگیانتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری رشید ایڈووکیٹ گورانکہ کے بھائی  اورچوہدری اقبال گورہ نکہ کے ...
30/11/2022

اعلان فوتگی

انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری رشید ایڈووکیٹ گورانکہ کے بھائی اورچوہدری اقبال گورہ نکہ کے بہنوئی اور چوہدری اختشام اور چوہدری انضمام کے والد محترم چوہدری ذوالفقار علی (علی فیلنگ اسٹیشن جبی , علی میرج ہال جبی) والے رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

نماز جنازہ مؤرخہ 30 نومبر بروز بُدھ بوقت 2:30 بجے مرکزی جنازہ گاہ گورہ نکہ میں ادا کی جائے گی۔۔نماز جنازہ میں شرکت فرماء کر ثواب دارین حاصل کریں۔

09/10/2022

علی میرج ہال کی طرف سے اہل اسلام کو عید میلاد النبی مبارک ہو

02/05/2022

علی فلنگ سٹیشن اور میرج ہال کی طرف سے اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مباک ہوں

13/01/2022

Arrival of barat at Ali Marriage Hall jabbi

علی میرج ہال جبی (بکنگ جاری ہے)
03/01/2022

علی میرج ہال جبی (بکنگ جاری ہے)

Ali Marquee services coming soon.......InshaAllah
10/03/2021

Ali Marquee services coming soon.......InshaAllah

Address

Jabbi Bhimber Road, Jatlan
Azad Kashmir

Telephone

00923465803406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Filling Station and Marriage Hall, Jabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category