AL Tauheed International Travel & Tours

AL Tauheed International Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL Tauheed International Travel & Tours, Ticket sales, Al Tauheed International Travel & Tours opposite Army Burn Hall (boys)college Near Palaki Shadi Hall Abbottabad, Abbottabad.

🕋🕌گھر سے حرم، اور حرم سے تاجدار تک، عقیدتوں کا سفر اطمینان اور سہولت کے ساتھ 🕋🕌✈️ جو آپ کے اس مقدس سفر کو پرسکون اور یادگار بناتی ہیں:
✅ عمرہ ویزا🧾
✅ ٹکٹ🎫
✅ بہترین اور آرام دہ ٹرانسپورٹ🚍
✅ شاندار ہوٹل میں قیام🏨

Sorry to interrupt your scrolling, but may your next trip be to Mecca. Ameen
03/06/2025

Sorry to interrupt your scrolling, but may your next trip be to Mecca. Ameen

31/05/2025

انشاءاللہ 10 جون سے پروٹیکٹر آفس ایبٹ آباد میں کام شروع کرنے جارہا ہے۔
اب پشاور یا راولپنڈی جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

30/05/2025

لیبیا کا ایک حاجی رہ گیا جہاز آگے نہ بڑھ سکا
پاکستانی 67 ہزار حاجی رہ گئے
جہاز نے چوں وی نئی کیتی

29/05/2025
یہ شخص عامر اس کا تعلق لیبیا سے ہے اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکور...
26/05/2025

یہ شخص عامر اس کا تعلق لیبیا سے ہے اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا.......
کہاں کی دولت کہاں کا منصب....
قسم خدا کی یہ ہے حقیقت...
جنہیں بلایا ہے مصطفی نے..

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیبوں کی بات ہے
وہی مدینے کو جا رہے ہیں....

16/04/2025

السلام علیکم ،
عمرہ سیزن 1446ہجری کا اختتام:
اس سیزن میں جن احباب نے ہمارے ساتھ سفر کیا اور ہمیں خدمت کا موقع دیا ہم ان کی دل سے قدر کرتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہمیشہ ان کے لیے دعا گو ہیں.
التوحید ٹریول انٹرنیشنل نے پاکستان اور سعودی عربیہ میں اپنے پیکجز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر پھر بھی ہم سے اگر کوئی کوتاہی سرزد ہوئی ہو تو ہم اس کے لیے معذرت خواہ ہیں امید ہے کہ اپ ہماری بحیثیت انسان کمزوریوں سے درگزر فرمائیں گے .
آئندہ سیزن میں پہلے سے بہتر طریقے سے التوحید ٹریول حاجیوں کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے اور ہمیں اپنی خدمات کا موقع فراہم کریں گے .
التوحید ٹریول انشاءاللہ تعالی پاک حرم سے تاجدار حرم تک آپ کی خدمات جاری رکھے گا.
آئندہ عمرہ سیزن1447ہجری کا باقاعدہ اغاز انشاءاللہ تعالی 20 جون 2025 سے ہو جائے گا اس سلسلے میں التوحید ٹریول کی مارکیٹنگ ٹیم انشاءاللہ تعالی آپ تک نئے پیکجز کی معلومات پہنچاتے رہیں گے . شکریہ

التوحید ٹریول انٹرنیشنل

🏠 *Al Tauheed International Travel & Tours *
📞 *03115686346*
📞 *03133332233*

Address

Al Tauheed International Travel & Tours Opposite Army Burn Hall (boys)college Near Palaki Shadi Hall Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL Tauheed International Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL Tauheed International Travel & Tours:

Share

Category