26/09/2025
ہم تمام #اوورسیز #کشمیری، #عوامی #ایکشن #کمیٹی کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ چاہے وہ #سوشل #میڈیا کے پلیٹ فارم ہوں یا #سفارتخانوں کے باہر احتجاجی مظاہرے، ہم ہر محاذ پر اپنی قوم کی آواز بلند کرنے اور #کشمیری عوام کے حق میں #دنیا کو بیدار کرنے کے لیے یکجا ہیں۔ ہماری کاوشیں اس عزم کی آئینہ دار ہیں کہ ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں کی #جدوجہدِ آزادی میں ان کے ساتھ ہیں اور ہر ممکن طریقے سے ان کی آواز کو عالمی سطح تک پہنچاتے رہیں گے۔
29 #/ /2025