𝚂𝙰𝙽𝙰 𝚃𝙾𝚄𝚁𝚂 𝙰𝙽𝙳 𝚃𝚁𝙰𝚅𝙴𝙻𝚂

  • Home
  • India
  • Delhi
  • 𝚂𝙰𝙽𝙰 𝚃𝙾𝚄𝚁𝚂 𝙰𝙽𝙳 𝚃𝚁𝙰𝚅𝙴𝙻𝚂

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝚃𝙾𝚄𝚁𝚂 𝙰𝙽𝙳 𝚃𝚁𝙰𝚅𝙴𝙻𝚂 ᴛʜɪs ɪs ᴀ ᴛᴏᴜʀ ᴀɴᴅ ᴛʀᴀᴠᴇʟ ᴀɢᴇɴᴄʏ, ᴄᴏɴᴛᴀᴄᴛ ᴍᴇ ғᴏʀ ᴀɴʏ ᴅᴏᴍᴇsᴛɪᴄ ᴀɴᴅ ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ ᴛɪᴄᴋᴇᴛs, ᴛᴏᴜʀs ᴀɴᴅ ᴘᴀᴄᴋᴀɢᴇs.

*مناسب قیمت پر ویب سائٹ بنانے کا سنہرا موقع*میں شہاب الدین علاء الدین بخاری‌، دو موہنا، کرندیگھی، اتردیناج پور، مغربی بن...
08/08/2023

*مناسب قیمت پر ویب سائٹ بنانے کا سنہرا موقع*

میں شہاب الدین علاء الدین بخاری‌، دو موہنا، کرندیگھی، اتردیناج پور، مغربی بنگال سے تعلق رکھتا ہوں, جامعۃ الامام البخاری کشن گنج سے دینی علوم کے حصول کے بعد عصری علوم سے بہرہ ور ہونے کے لیے دہلی یونیورسٹی سے بی، اے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی، پھر حالات حاضرہ کے تقاضوں کے مطابق ٹیکنالوجی کی تعلیم میں مشغول ومصروف ہوگئے، چنانچہ فی الحال مدارس، مکاتب، اسکول اور تعلیم گاہ کے علاوہ کسی بھی تجارتوں سے منسلک امور اور اس کی نشر و اشاعت کے لیے ویب سائٹ بناتے ہیں۔‌

بنابریں جو احباب اپنے ادارے اور تجارتی امور کے لیے ویب سائٹ بنانے کی خواہش مند ہیں وہ بالکل کم اور مناسب قیمت میں اپنی ویب سائٹ بنا سکتے ہیں والسلام۔

مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔

70015 89366
80010 02283

ہمارے ویب سائٹ پر جائیں sahabuddin.in

Address

Delhi
110001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝚂𝙰𝙽𝙰 𝚃𝙾𝚄𝚁𝚂 𝙰𝙽𝙳 𝚃𝚁𝙰𝚅𝙴𝙻𝚂 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category