05/06/2026
ناروے میں خصوصی دعوتی و تربیتی پروگرام
الحمدللہ پیغامِ اسلام کے زیرِ اہتمام ناروے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے:
"مقصدِ زندگی اور اس کے حصول کا طریقۂ کار"
یہ پروگرام انسان کی زندگی کے حقیقی مقصد، اللہ تعالیٰ کی معرفت، اور کامیاب زندگی کے اصولوں پر روشنی ڈالے گا۔
13 جون 2026 📅
🕕 18:00 – 20:00
📍 Drammen Masjid
Solsvingen 116, 3034 Drammen, Norway
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور جاننے والوں تک یہ دعوت ضرور پہنچائیں۔
📢 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ناروے بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگ اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔