15/01/2023
اس بچی کو تلاش کرنے میں مدد کریں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ
محلہ اسلام پورہ پکا گڑھا سیالکوٹ سے بچی لا پتہ
بروز جمعہ تاریخ 13جنوری 2023 کو گھر سے گھر کا سامان خریدنے نکلی واپس نہ آئی۔۔۔
سب دوستوں سے اپیل ہے اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں مہربانی ہوگی 03006157785 ہمارے بھائی غاشق حسین عرف بابا فوٹوگرافر کی بیٹی ہے اس کو تلاش کرنے میں مدد کریں سب دوستوں سے گزارش ہیں۔۔۔۔