08/11/2021
قبیلہ کے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ۔علاقے میں حالات کشیدہ۔فوری طور پر ڈی سی مہمند و ڈی سی چارسدہ حل نکالے۔ورنہ خون خرابہ کے خدشہ پائے جاتا ہیں۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ مہمند کے سنگم پر واقع خرکنئ کے بارہ سو جریب تک زمین پر کئی سالوں سے بران خيل و خلیمزئی قوم کے تنازعہ چل رہا ہیں۔مگر بار بار جرگوں کے مذاکرات کے باوجود بھی مسئلہ حل نہ ہوسکا۔اس سلسلے میں مہمند قومی مشر ملک نصرت خان ترکزئی ملک صاحب داد حلیمزئی کے نگرانی میں جرگہ تشکیل دیا مگر اس جرگے نے بھی تاحال کوئی حل نہیں نکالا ہے۔گزشتہ اتوار کی شب دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی جس میں بھاری ہتھیاروں کی استعمال کے بھی امکان پایا جاتا ہے۔اس موقع پر جرگہ کے ممبر ملک نصرت خان ترکزئی نے کہا کہ جب تک ڈی سی مہمند و ڈی سی چارسدہ ایک پیچ پر نہیں ہوئے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ہم کو جب بھی ضرورت پڑے ہیں ہم دونوں کے سامنے سارے بیان رکھ دینگے۔بران خيل قوم کے مشر ملک اقرار خان برہان خیل نے کہا کہ ہم ہر قسم مذاکرات و جرگہ کیلئے تیار ہیں مگر حکومت لم لیٹ چھوڑ کر اس مسئلے کو حل کردیں۔حلیمزئی قوم کے ملک سید افضل ملک ریاست ملک کرامت غلام محمد نے کہا کہ ڈی سی مہمند فوری طور پر نوٹس لیکر مسئلے کا حل نکالے۔اور یہ ہماری زمین ہیں پٹوار کمیشن میں بھی ہماری ہیں مگر ڈی سی مہمند لم لیٹ سے کام لیکر تنازعے کو طول دیتے ہیں۔حالانکہ دونوں قبیلوں کے مشتغل عوام مورچہ زن تھے۔کسی بھی وقت تصادم کا خدشہ ہوسکتا ہے۔چارسدہ و مہمند کے پولیس بھی الرٹ تھی۔تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ ہوسکیں۔
8.11.2021 قبیلہ کے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ۔علاقے میں حالات کشیدہ۔فوری طور پر ڈی سی مہمند و ڈی سی چارسدہ حل نکالے۔ورنہ خون خرابہ کے خدشہ پائے جاتا ہیں۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ مہمند کے سنگم پر واقع خرکنئ کے بارہ سو جریب تک زمین پر کئی سالوں سے بران خيل و خلیمزئی قوم کے تنازعہ چل رہا ہیں۔مگر بار بار جرگوں کے مذاکرات کے باوجود بھی مسئلہ حل نہ ہوسکا۔اس سلسلے میں مہمند قومی مشر ملک نصرت خان ترکزئی ملک صاحب داد حلیمزئی کے نگرانی میں جرگہ تشکیل دیا مگر اس جرگے نے بھی تاحال کوئی حل نہیں نکالا ہے۔گزشتہ اتوار کی شب دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی جس میں بھاری ہتھیاروں کی استعمال کے بھی امکان پایا جاتا ہے۔اس موقع پر جرگہ کے ممبر ملک نصرت خان ترکزئی نے کہا کہ جب تک ڈی سی مہمند و ڈی سی چارسدہ ایک پیچ پر نہیں ہوئے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ہم کو جب بھی ضرورت پڑے ہیں ہم دونوں کے سامنے سارے بیان رکھ دینگے۔بران خيل قوم کے مشر ملک اقرار خان برہان خیل نے کہا کہ ہم ہر قسم مذاکرات و جرگہ کیلئے تیار ہیں مگر حکومت لم لیٹ چھوڑ کر اس مسئلے کو حل کردیں۔حلیمزئی قوم کے ملک سید افضل ملک ریاست ملک کرامت غلام محمد نے کہا کہ ڈی سی مہمند فوری طور پر نوٹس لیکر مسئلے کا حل نکالے۔اور یہ ہماری زمین ہیں پٹوار کمیشن میں بھی ہماری ہیں مگر ڈی سی مہمند لم لیٹ سے کام لیکر تنازعے کو طول دیتے ہیں۔حالانکہ دونوں قبیلوں کے مشتغل عوام مورچہ زن تھے۔کسی بھی وقت تصادم کا خدشہ ہوسکتا ہے۔چارسدہ و مہمند کے پولیس بھی الرٹ تھی۔تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ ہوسکیں۔
8.11.2021