23/01/2024
سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ
جو روزانہ یہ مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گُڑ ڈالے گا اتنا میٹھا ہوگا۔ وہ اس مراقبے کے بے شمار حیرت انگیز کمالات پائے گا۔ پوری دنیا سے بے نیاز ہوکر آنکھیں بند کرکے دل ہی دل میں اس ورد کو اس انداز سے پڑھنا کہ زبان نہ پڑھے‘ دل پڑھے اور اگر زبان حرکت میں آئے تو اس کو تالو سے لگالیں یا دانتوں کے نیچے دے دیں۔
یہ ورد مستقل پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کو دہرائے چند دنوں میں اس کے اندر نورانیت پیدا ہوگی روحانیت پیدا ہوگی اور اس کے اردگرد نور کا ایک ہالہ ہوگا نور کی ایک دیوار ہوگی اور نور کا ایک سمندر ہوگا۔ اور ایسا نور کا سمندر ہوگا کہ خود اس کو پتہ نہیں ہوگا اور ہر جادو ہر جناتی طاقت اس سے دور ہوگی۔ اس کی زندگی میں سرور ہوگا‘ سکون ہوگا‘ راحت ہوگی برکت ہوگی‘ عزت ہوگی عافیت ہوگی‘ اس کے ہرکام چشم زدن میں بن جائیں گے۔ اس کی ہر مشکل‘ پریشانی دور ہوجائیگی۔ اگر یہ مزید اس کی مشق کرے گا تو کچھ عرصے کے بعد اس کو کشف شروع ہوگا‘ ہر شخص کے دل کی دنیا پڑھ لے گا اور قبروںکی دنیا پڑھ لے گا۔ جانوروں کی بولیاں سمجھ لے گا‘ کائنات کے ذرے ذرے کو دیکھ لے گا۔ کائنات کے اوپر نیچے کیا ہے اس کی نظروں کے سامنے آجائیں گے۔ زمین کے اندر چھپے ہوئے خزانے اس پر ظاہر ہوجائیں گے۔ جانوروں کی بولیاں سمجھ لے گا پرندوں کی بولیاں سمجھ لے گا پتھر کیا ذکر کرتے ہیں اس کو سمجھ آجائے گی۔ مٹی کیا بولتی ہے اس کو سمجھ آجائے گی‘ مختلف چیزیں مختلف نظام کہاں کہاں ذکر کرتے ہیں ہر چیز اس کو سمجھ آجائے گی۔ اس کی دل کی دنیا آباد ہوگی اس کی روح کی دنیا آباد ہوگی۔ اس کے اندر کی دنیا آباد ہوگی… ہر وقت اس کا دل اس کی روح سوفیصد زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور وہ کائنات کے راز اس کو ملیں گے جو اس نے کبھی سوچے نہیںہوں گے۔ یہ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ یہ کشف القبور کیلئے‘ کشف الصدور کیلئے بہت ہی حیرت انگیز چیز ہے۔ لاعلاج بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے‘ ناممکن مسائل کو ختم کرنے کیلئے‘ سوچوں کو وسیع کرنے کیلئے… اور مخلوق پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے‘ سمندر کی دنیا اور جانوروں کی دنیا کو آنکھوں سے دیکھنے اور ان کی بولیاں سمجھنے کیلئے‘ کائنات کے رازوں اور اس کے نظام کو سمجھنے کیلئے اور اللہ کی عجیب و غریب کائنات میں بکھرے رازوں تک پہنچنے کیلئے یہ مراقبہ ایک حیرت انگیز مراقبہ ہے اور اس مراقبے میں بہت طاقت اور تاثیر اور اس مراقبے میں بہت جان ہے۔ کوئی تھوڑی سی جان مار لے‘ کوئی تھوڑی سی محنت کرلے تو بہت عجیب چیز ہے
نماز کی پابندی کرے
ہر روز رات کو سونے سے پہلے پانچ سو بار درود شریف پڑھ کر سوئے
گیارہ دفعہ درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں اللّٰہ پاک لکھ دیں
اگر کسی کو بھی شادی میں بندش ھو یا سسرال والوں سے مسئلہ ہو یا شوہر بات نہ مانتا ہوں یا پسند کی شادی کروانی ہو یا کاروبار میں بندش ھو رابط کرے