Frontier voice

Frontier voice Frontier Voice | Truth Beyond Borders
Breaking News • Ground Reports • Trusted Journalism.

16/09/2026

جن کو ویڈیوں کی سمجھ نہیں آئی تو یہ سوات میں 9 سالہ اشمل نامی لڑکی کو اس کے ہمسایہ نے گولی ماردی اور جب گھر والوں نے گولیوں کی آواز سنی وہ وہاں آئیں تو اشمل زخمی تھی ہسپتال لے کر جارہے تھی تو راستہ میں شہید ہوگئی پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلا کے بچی کے ساتھ بد فعلی کی گئی ہیں پولیس نے اس کے ہمسایہ کو گرفتار کرلیا جس کانام سلطان تھا اس وجہ سے پورے شہر کے لوگوں خواتین سمیت سڑکوں پر نکل آئیں کیوں کہ یہ اس علاقے کا پہلا ایسا واقعہ ہیں اللہ سب کی بیٹیوں اور بہنوں کی عزت کی حفاظت کرے امین 🥲🥲

15/09/2026

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے گل داد خان کو پی سی سی روڈ کے افتتاح کے دوران علاقے کے لوگوں نے گھیر لیا اور شدید نعرے بازی کی۔

مزید تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔

15/09/2026

قومی کرکٹر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے
اہل علاقے کا بھرپور استقبال

14/09/2026

میری بات سنو آپ لوگ آگ لگارہے ہو یا تو انڈیا کے ایجنڈے پر ہو یا انڈیا کے یار جو پنجاب پر مسلط ہیں ان کے ایجنڈے پر ہو آپ جو آگ لگا رہے ہو یاد رکھو یہ آگ آپ کو جھلس ڈالے گی آپ پورے پاکستان میں آگ لگا رہے ہو ایسا نہ کرو میں آپ سے درخواست کرتا ہوں پاکستان کو تقسیم نہ کرو پاکستان دشمن ایجنڈے پر نہ چلو.
وزیراعلی سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس افسران سے گفتگو

14/09/2026

‏پنجاب پولیس نے وزیراعلی سہیل آفریدی کو مبینہ طور پر اپنی گاڑی میں بٹھا کر ان کی سیکیورٹی اور اپنی گاڑیوں سے الگ کر دیا اور دور جا کر بے یار و مددگار چھوڑ دیا،اس غیر قانونی اور افسوسناک اقدام کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان

14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کی کوشش پر کارکنوں کو پُرامن رہنے کی اپیل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کارکنوں سے اپیل کی کہ آپ نے پُرامن رہنا ہے، کسی پر ہاتھ نہیں ڈالنا اور اشتعال میں نہیں آنا۔

پنجاب پولیس نے انہیں مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی اور بعد ازاں سڑک پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔

پنجاب حکومت اور پولیس کی جانب سے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے، اس لیے کارکن پُرسکون رہیں اور کسی قسم کا انتشار پیدا نہ کریں۔

14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ، شہید کارکن کے گھر جا کر فاتحہ خوانی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کریں گے۔ صوبائی کابینہ ارکان بھی ہمراہ ہے۔

راستے میں مختلف مقامات پر پنجاب پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی، بھیرہ ریسٹ ایریا میں وزیراعلیٰ کا پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی سے مکالمہ، نفری واپس بھیجنے کی ہدایت۔

14/09/2026

ایم این اے مبارک زیب کے چچا اور چچازاد بھائیوں کی پریس کانفرنس، مبارک زیب سے تین کروڑ بیس لاکھ پر جرگہ ہوا تاہم وہ نہیں مانتے ہے عدنان کی چچازاد بھائیوں کے ہمراہ نیوز کانفرنس

13/09/2026

باجوڑ۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے بلائے گئے اہم اجلاس سے سابق رکنِ قومی اسمبلی گل ظفر خان خطاب کر رہے ہیں۔

13/09/2026

پشاور میں افتتاح سے قبل افتتاحی تختی گر گئی، پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
افتتاحی تقریب کی تختی نصب کرنے کے لیے بنائی گئی دیوار گر گئی
پولیس اہلکار دیوار کے نیچے آکر زخمی ہوگیا جسے ایمبولنس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Frontier voice:

Shortcuts

Share