16/09/2026
جن کو ویڈیوں کی سمجھ نہیں آئی تو یہ سوات میں 9 سالہ اشمل نامی لڑکی کو اس کے ہمسایہ نے گولی ماردی اور جب گھر والوں نے گولیوں کی آواز سنی وہ وہاں آئیں تو اشمل زخمی تھی ہسپتال لے کر جارہے تھی تو راستہ میں شہید ہوگئی پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلا کے بچی کے ساتھ بد فعلی کی گئی ہیں پولیس نے اس کے ہمسایہ کو گرفتار کرلیا جس کانام سلطان تھا اس وجہ سے پورے شہر کے لوگوں خواتین سمیت سڑکوں پر نکل آئیں کیوں کہ یہ اس علاقے کا پہلا ایسا واقعہ ہیں اللہ سب کی بیٹیوں اور بہنوں کی عزت کی حفاظت کرے امین 🥲🥲