15/07/2026
یہ صحافی نہیں سینئر چپڑاسی کہلانے کے لائق ہے
جہان اباد کے کسی بھی شخص نے اس کی کوئی خبریں نہیں دیکھی اور نہ کسی شاہپور کے سرکاری اداروں میں اس کی کوئی ویلیو ہے صرف یہ لوگ اپنی ذاتیات کے لیے صحافت کا نام استعمال کرتے ہیں
اور اپنی واہ واہ کے لیے
سنیئر صحافی کہلانے کے لیے سالوں سال کی محنت ہوتی ہے یہ حضور یہ حضور اتے ساتھ ہی خود کو سنیئر بولنے لگ پڑا ہے۔۔
یہ نام نہاد جلعی صحافی ہے۔۔
نام نہاد صحافی سے لوگ محتاد رہیں
انتہائی افسوس ہوتا ہے صحافی تنظیموں پر جو خاموش رہتے ہیں
شاہ پور کی صحافت میں آج کل ایک نیا "سینیئر صحافی" بھی سامنے آ گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف نے خود کو "تصدیق شدہ" بھی قرار دے رکھا ہے۔ 🤔
اگر واقعی ایسا ہے تو عوام اور صحافتی برادری کو بھی بتایا جائے کہ یہ تصدیق کس ادارے، کس پریس کلب یا کس مستند صحافتی تنظیم نے کی ہے؟
جہاں تک ہماری معلومات ہیں، موصوف کسی معروف پریس کلب کے رکن نہیں اور نہ ہی کسی مستند میڈیا ادارے میں ان کی صحافتی خدمات نمایاں طور پر سامنے آئی ہیں۔ اگر اس کے برعکس کوئی مستند ثبوت موجود ہے تو وہ بھی عوام کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔
صحافت صرف نام کے ساتھ "سینیئر" یا "تصدیق شدہ" لکھ دینے سے نہیں ہوتی، بلکہ برسوں کی محنت، پیشہ ورانہ دیانت، عوامی اعتماد اور عملی کارکردگی سے پہچانی جاتی ہے۔
اور لگتا ہے کہ حلقہ پی پی 80 میں ایم پی اے سردار عاصم شیر کے خلاف ایک اور "شہکار" بھی میدان میں اتر آیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ صرف سوشل میڈیا تک محدود رہتا ہے یا عملی صحافت میں بھی اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیتا ہے۔
لگتا ہے سینیئر صحافی صاحب اے ائی کا بھی بخوب تصویروں کے لیے استعمال کرتا ہے