Aftab Mughal correspondent Dunya News tv Neelum velly Azad Kashmir

Aftab Mughal correspondent Dunya News tv Neelum velly Azad Kashmir Aftab mughal Dunya tv Neelum

وادی نیلم آزاد کشمیر وادی نیلم کے علاقے مرگلہ کے مقام پر بڑی تعداد میں سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئ ،ٹریفک جام۔۔۔
30/05/2026

وادی نیلم آزاد کشمیر
وادی نیلم کے علاقے مرگلہ کے مقام پر بڑی تعداد میں سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئ ،ٹریفک جام۔۔۔

19/05/2026

تازہ ترین:23 مئی سے قبل اگر رتی گلی کو ملانے والی رابطہ سڑک بحال نہ کی گئی تو 23 مئی کو مرکزی شاہراہ نیلم دواریاں کے مقام سے بند کر کے شدید احتجاج کیا جائے گا ۔۔عبدالقدوس اسحاقی ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل دواریاں

18/05/2026

وادی نیلم آزاد کشمیر ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مجتبیٰ بانڈے کی احتجاج کے بات نیلم انتظامیہ کے آفیسران سے گفتگو ملاحظہ فرمائیں

افسوس ناک خبر باغ آزاد کشمیر۔۔۔نالہ ماہل میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جانبحق۔۔۔۔۔علاقہ مکین غم سے نڈھال ۔۔۔۔
10/05/2026

افسوس ناک خبر
باغ آزاد کشمیر۔۔۔نالہ ماہل میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جانبحق۔۔۔۔۔علاقہ مکین غم سے نڈھال ۔۔۔۔

وادی نیلم آزاد کشمیر جاگراں بٹگراں کے مقام پر افسوسناک جیپ حادثہ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ...
10/05/2026

وادی نیلم آزاد کشمیر
جاگراں بٹگراں کے مقام پر افسوسناک جیپ حادثہ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
جاں بحق افراد میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔
ریسکیو کارروائیوں کے لیے ڈی ڈی ایم اے نیلم کی ایمبولینس بمعہ عملہ جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو چکی ہے۔
DDMA Neelum

10/05/2026

وادی نیلم آزاد کشمیر
حلقہ ایل اے پچیس نیلم ون کا سیاسی درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر ہائی ۔۔مسلم لیگ ن لوات جبکہ پیپلز پارٹی کیل میں سرپرائز دینے جا رہی ہے۔۔۔

وادی نیلم آزاد کشمیر شاردا: صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ریلی کا انعقاد،صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب شاردا کے ز...
03/05/2026

وادی نیلم آزاد کشمیر
شاردا: صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ریلی کا انعقاد،
صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب شاردا کے زیرِ اہتمام ایک پُر وقار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافیوں، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شرکاء نے ہاتھوں میں آزاد کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ آزاد اور خودمختار صحافت کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے، اور صحافیوں کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
ریلی کے اختتام پر پریس کلب کے عہدیداران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ حق و سچ کی آواز بلند کرتے رہیں گے اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Address

Marsa Dubai

Telephone

+923556606221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Mughal correspondent Dunya News tv Neelum velly Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aftab Mughal correspondent Dunya News tv Neelum velly Azad Kashmir:

Share