11/07/2026
*سالانہ مجلس عزا🚩🏴🚩*
🏴*بتاریخ🗓️: 19 جولائی، بروز اتوار*
*🏴آغاز مجلس عزا فوری بعد از نماز مغربین*
*🏴خطاب🎤: آیت اللہ سید عقیل الغروی قبلہ صاحب*
*🏴خواتین 🧕🧕 مومنات کے لئے الگ سے بیٹھنے اور بڑی ویڈیو سکرین کا انتظام ھے*
*🏴بمقام: رھائش گاہ جنرل محمد یعقوب خان صاحب*
*🏴آپ کی آسانی کے لئے پروگرام کی Google Location شئیر کی جا رہی ھے*
https://maps.google.com/?q=33.529839,73.097771
*میزبان🙏: ASN انجمن سفینہ نجات*