Rafi Ullah

Rafi Ullah Piaz welfare organization is a group of community acolytes

08/21/2023

حروف تهجې
عربې
ډیر په ښايسته انداز کې

06/26/2023

ټولو مسلمانانو ته دې لوۍ اختر ډیر ډیر مبارک شې
الله مو په ژوند ډیرې خوشالۍ نصیب که۔

10/05/2022

آج ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمدﷺ کی شخصیت پر کروڑوں درود وسلام

ہمارے زوال اور یورپ کے عروج کی کہانیاں یہاں سے شروع ہوتی  ہے؟جواب
09/26/2022

ہمارے زوال اور یورپ کے عروج کی کہانیاں یہاں سے شروع ہوتی ہے؟
جواب

کب تک اسلام کو بیچیں گے !!!ہم نے دنیا کو اسلام بیچا !!! عالمی سرمایہ داری سودی نظام کو بچانے کے اسلام کے نام پر جہادی پی...
09/25/2022

کب تک اسلام کو بیچیں گے !!!

ہم نے دنیا کو اسلام بیچا !!! عالمی سرمایہ داری سودی نظام کو بچانے کے اسلام کے نام پر جہادی پیدا کیے اور پوری دنیا کو export کیے اور ہماری مذھبی اور سیاسی جماعتوں پھر چوکیدار نے ڈالر اور ریال کمائے ۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہمسائے چین دنیا کی سپر پاور بننے جا رہا ہے جو ہم سے دو سال بعد آزاد ہوا ، بھارت کی اکنامی برطانیہ کی اکنامی کو مات دے کر دنیا کی پانچویں بڑی معشیت بن چکا ہے ، ہم سے جدا ہونے والا بنگلہ دیش اس وقت موبائل اور جہاز دنیا کو export کر رہا ہے ۔ آج ہمیں اپنی پالیسی کو بدلنا ہو گا عالمی سامراج کا ایجنٹ بن کر ہم کبھی ترقی نہیں کر سکتے ہمیں عالمی سرمایہ داری نظام کا طفلیہ کالونیل استحصالی نظام کو اپنے ملک میں چیلنج کرنا ہو گا ۔

اسلام آباد شاپنگ مال کا باقاعدہ افتتاح چند دن قبل پیاز میرہ میں کیا گیا۔  اونر محمد ارشاد جن کا تعلق پیاز میرہ سے ہے۔  ا...
09/20/2022

اسلام آباد شاپنگ مال کا باقاعدہ افتتاح چند دن قبل پیاز میرہ میں کیا گیا۔ اونر محمد ارشاد جن کا تعلق پیاز میرہ سے ہے۔ اس شاپنگ مال میں آپ کو اعلٰی قسم کے فارن و ملکی اشیا ٕ گھر کے دلہیز پر مل سکتا ہے۔

09/19/2022

#ایمل ولی کو میلو کہنا غلط ہے۔
#عمران خان کو یہودی کہنا بھی غلط ہے۔
#مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل کہنا بھی غلط ہے۔
#شہباز شریف کو شوباز کہنا بھی غلط ہے۔
#زرداری کو مسٹر 10٪ کہنا بھی غلط ہے۔
#محمود خان کو سپین چرگ کہنا بھی غلط ہے۔
#بلاول کو ممی ڈیڈی ،کانپے ٹانگنا کہنا غلط ہے۔
#نواز شریف کو اوئے شریف کہنا بھی غلط ہے۔
#مریم نواز کو اوئے نانی کہنا بھی غلط ہے
#شیرین مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنا بھی غلط ہے۔
#مراد سعید کو وارشل کہنا بھی غلط ہے۔
#علی محمد خان کو فلمی ہیرو کہنا بھی غلط ہے۔
#پرویز الہی کا پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنا بھی غلط ہے
#کسی کو لگڑ بگڑ کہنا بھی غلط ہے۔
کسی بھی مسلمان کا نام بگاڑنا غلط ہے۔ عظیم گناہ ہے۔
بڑے ایسے ہوں گے تو کارکنان سے کیا گلہ ؟
سیاستدان ہو یا عام شہری اور مسلمان ایک دوسرے کا احترام فرض ہے۔ شریعت کے اصولوں کو پڑھے۔
یہ دین آپ ہی کے لئے آیا ہے۔
سورہ الحجرات کا مطالعہ کرے۔
فرمایا گیا ہے
اے مومنوں! مرد دوسرے مردوں کا مذاق نہ اڑائیں ہو سکتا ہے وہ ان سے بہتر ہو، اسی طرح نہ کوئی عورت دوسری عورت کا مذاق اڑائیں ہو سکتا ہے وہ ان سے بہتر ہو۔
اور فرمایا
ولا تنابزوا القاب "ایک دوسرے کو برے ناموں سے نہ پکارو"
یہ عظیم گناہ ہے۔
اور فرمایا
جس نے توبہ نہیں کی وہ ظالم ہے۔
ایسا کرنے سے اپ کسی کا کیا بگاڑوں گے بلکہ خود کہ بد تمیز اور بد اخلاق ثابت کرو گے
خود کو انسانیت کے چوکاٹ میں رکھے اور ایک دوسرے سے شرافت سے پیش ایا ائے ۔۔۔۔

Today's the best Photo 🌿💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful 
09/18/2022

Today's the best Photo 🌿
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful




خوشخبری ! تمام ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کا بل خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظور،صوبے کے 38 ہزار اساتذہ مستقل ہوں گے۔ مستقل ہو...
09/12/2022

خوشخبری !

تمام ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کا بل خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظور،
صوبے کے 38 ہزار اساتذہ مستقل ہوں گے۔
مستقل ہونے والوں میں گریڈ 12 سے گریڈ 16 کے اساتذہ شامل ہیں، ضم اضلاع کے 2017 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ بھی مستقل ہونے والوں میں شامل ہوں گے۔

تمام مستقل ہونے والے اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
رفیع اللہ

09/11/2022

پاکستان کا قومی کھیل ہاکی 🏑 ھے.۔۔۔۔۔۔۔۔
😄👐

09/11/2022

غربت خیرات سے نہیں
انصاف سے ختم ہوتی ہے۔

09/09/2022

حلال میں سکون ہے۔

Address

New York, NY

Telephone

+13479463877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafi Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rafi Ullah:

Share