Laughing With Hussain

Laughing With Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Laughing With Hussain, Party Entertainment Service, Riyadh.
(4)

Comedy video creater
Paid permotion available you can help to creat more conatant easypaisa 03055795398

https://youtube.com/?si=nU0uQIGPKsZ3dzdp

05/09/2026

آخری عمر میں نیک ہونے والا
بندہ پورے خاندان کے نوجوانوں
کی خوشیوں کا دشمن ہوتا ہے😄

05/09/2026

Please follow page

کہا جاتاہےعمران کی ضمانت ہو سکتی ہے اور اگرڈیل ہوجائے توپھرسپیس بن سکتی یے۔ اب اگر میں کچھ بولوں تو کچھ لوگ ناراض ہونگے ...
05/09/2026

کہا جاتاہےعمران کی ضمانت ہو سکتی ہے اور اگرڈیل ہوجائے توپھرسپیس بن سکتی یے۔ اب اگر میں کچھ بولوں تو کچھ لوگ ناراض ہونگے کہ آپ بلاوجہ محافظوں کو برابھلاکہتاہے۔ کل تک یہ عمران سکیورٹی ریسک تھااور یہ غدار تھا اب یہ محب وطن کیسے بنےگا؟ اسکا مطلب محافظ کل بھی جھوٹاتھا محافظ آج بھی جھوٹاہے۔ جب جھوٹ ثابت ہو ہی گی تو اسکامطلب محافظ اصل میں محافظ ہے ہی نہیں۔

ایک کلینک کے سامنے والی سڑک پر ایک باپ اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔ ان کے آگے ایک ٹرک تھا جس میں فولادی چاد...
04/09/2026

ایک کلینک کے سامنے والی سڑک پر ایک باپ اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔ ان کے آگے ایک ٹرک تھا جس میں فولادی چادریں لدی تھیں ۔ اچانک ٹرک سے ایک فولادی چادر اڑی اور سیدھی باپ بیٹے کی گردن پر آئی۔ دونوں کی گردن کٹ گئی ۔ لوگ بھاگم بھاگ دونوں دھڑ اور کٹے ہوئے سر لے کر ڈاکٹر محمد علی شاہ کے پاس پہنچے۔ ڈاکٹر شاہ نے سات گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد کٹے ہوئے دونوں سر دھڑوں سے جوڑ دیئے۔ دونوں زندہ بچ گئے ۔
دو ماہ تک دونوں باپ بیٹا انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رہے. گھر والوں کو بھی ملنے کی اجازت نہیں تھی ۔ دو ماہ بعد وہ گھر آئے تو ایک ہنگامہ مچ گیا. باپ کا سر بیٹے کے دھڑ پر اور بیٹے کا سر باپ کے دھڑ سے لگ گیا تھا"
" گھڑمس پیدا ہوگیا کہ اب بیٹے کی بیوی شوہر کے دھڑ کے ساتھ کمرے میں رہے یا شوہر کے سر کے ساتھ ؟ اگر وہ شوہر کے سر کے ساتھ رہتی ہے تو دھڑ تو سُسر کا ہے. اب کیا ہوگا. ادھر یہ گھڑمس کہ ماں اگر شوہر کے سر ساتھ رہے تو دھڑ بیٹے کا ہے ۔ اگر شوہر کے دھڑ کے ساتھ رہے گی تو سر تو اس کے بیٹے کا ہے۔ گھر کی صورتحال انتہائی کشیدہ تھی ۔
بیٹا اپنی بیوی کا ہاتھ تھامنا چاہے تو وہ نیک بخت کہتی کہ مجھے ابا جان کے ہاتھوں سے شرم آتی ہے ۔ سٗسر اگر اپنی بیوی کے پاس اس لئے نہیں پھٹکتے کہ بیٹے کے دھڑ اور ماں یعنی ان کی بیوی میں ابدی حرمت ہے ۔
کہیں موٹر سائیکل پر جانا ہو تو ایک پریشانی کہ بہو شوہر کے دھڑ کے ساتھ بیٹھے یا سُسر کے سر کے ساتھ ؟ ۔ الغرض ان کی زندگی اجیرن ہوگئی ۔ تمام معمولات ٹھپ ہو گئے ۔ ایسے میں کسی نے مشورہ دیا کہ یوں کیا جائے کہ دونوں اپنی اپنی منکوحہ کو طلاق دے دیں اور از سرِ نو نکاح کریں تاکہ دھڑ حلال ہو جائیں"

" اب یہ بتائیں کہ اگر لڑکے کی ماں طلاق لے تو کس سے لے؟ بیٹے کے دھڑسے یا شوہر کے سر سے ؟
ادھر بہو کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے. شوہر کے سر سے طلاق لے یا سُسر کے دھڑ سے ؟

حکومت پاکستان بھی انہی حالات کا شکار ہے. اس کا سر جمھوری کا اور دھڑ اسٹیبلشمینٹ کا لگا ہے.
سر الگ کریں تو مصیبت دھڑ الگ کریں تو مصیبت.
🤪🤪😂😂😂🦋🦋😂😂😂

04/09/2026

Funiest vdeo.

شادی میں لڑکے نے آنکھ ماری تو لڑکی نے لعنت کا اشارہ کیا۔لڑکا اپنے دوست سے بولا کہ 5 بجے کا ٹائم مل گیا😀موجودہ حکومت کا ب...
04/09/2026

شادی میں لڑکے نے آنکھ ماری تو لڑکی نے لعنت کا اشارہ کیا۔
لڑکا اپنے دوست سے بولا کہ 5 بجے کا ٹائم مل گیا😀
موجودہ حکومت کا بھی یہی حال ہے کہ ہر طرف سے لعنتیں پڑ رہی ہیں اور یہ ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں کہ
اگلے پانچ سال بھی ہمارے ہیں😂

04/09/2026

Doctor sahib apni jagah pareshan aur mareez apni jagah genius 😂🤣Is...

04/09/2026

Funyreel

03/09/2026

جعلی نوٹ آ جائے تو گھبرائیں نہیں سرکاری آفیسر کو چائے پانی دیتے وقت نکال دیا کریں چیک نہیں کرتے سیدھا جیب میں ڈال لیتے ہیں😊

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laughing With Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Laughing With Hussain:

Shortcuts

Share