ہو جاؤ مالا مال آفیشل

ہو جاؤ مالا مال آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ہو جاؤ مالا مال آفیشل, Party Entertainment Service, Danewal Town, Vehari.
(1)

اس پیج کو فالو کر کے آپ روزانہ کی بنیاد پہ ہو جاؤ مالا مال کی طرف سے کیش انعامات جیت سکتے ہیں۔
پیج کو لائک اور فالو کرنے کے ساتھ ساتھ فیورٹ پہ کر لیں تاکہ کوئی ویڈیو آپ سے رہ نہ جائے۔ یہ نہ ہو کہ آپ کے لئے انعام کا اعلان ہو اور وہی ویڈیو آپ سے مس ہوجائے۔

12/03/2025

ہمارے بہت سے فالورز ان باکس میں پوچھ رہے ہیں کہ کیا وجہ ہے کافی دنوں سے انعامی ویڈیوز نہیں آرہیں
تو عرض ہے کہ رمضان المبارک کے احترام کی وجہ سے ویڈیوز کا سلسلہ موقوف کیا گیا یے۔
ان شاءاللہ عید الفطر کے بعد دوبارہ حسب سابق انعامی ٹاسکس کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

جنید طارق
ہو جاؤ مالا مال افیشل

25/02/2025

خونی کھیل کے جواب کی قرعہ اندازی
#ہوجاؤمالامال
゚viralシ







13/02/2025

آئیں اور جیتیں 1000 کا کیش انعام

ایک ہزار فالورز مکمل ہونے کی خوشی میں آئندہ ہمارے پیج کا ہر انعام ان شاءاللہ کم از کم ایک ہزار روپے مالیت کا ہوا کرے گا۔...
01/02/2025

ایک ہزار فالورز مکمل ہونے کی خوشی میں آئندہ ہمارے پیج کا ہر انعام ان شاءاللہ کم از کم ایک ہزار روپے مالیت کا ہوا کرے گا۔ ۔۔۔

ان شاءاللہ جیسے جیسے فالورز بڑھیں گے انعامی رقم مین اضافہ ہوتا جائے گا۔

تو منتظر رہیں ہماری اگلی انعامی ویڈیو کیلیے۔۔۔۔۔۔۔

21/01/2025

آج کے انعامی سوال کا کوئی بھائی بھی درست جواب نہیں دے سکے۔

یہ بخاری شریف کی ایک طویل حدیث مبارکہ کا حصہ ہے جس کے مطابق جس شخص کا سر کچلا جا رہا تھا اس شخص کے دو گناہوں کی وجہ سے اسکو یہ سزا دی جارہی تھی۔

وہ شخص قرآن پاک سے غفلت برتتا تھا اور فرض نماز کو چھوڑ کر سو رہتا تھا۔

20/01/2025

آج کے انعامی سوال کا درست جواب یہ ہے کہ فجر سے پہلے کی دو سنتیں دنیا و ما فیہا سے بہتر ہیں۔

بہت سے دوستوں نے درست جواب دیا۔ ان میں سے Khurram Rajpoot بائیس ہزار فالورز کے ساتھ انعام کے حقدار قرار پائے ہیں ۔ خرم راجپوت صاحب سے گزارش ہے کہ ان باکس رابطہ کریں۔

ہمارے آج کے سوال کا درست جواب یہ ہے کہ مکروہ تحریمہ وہ عمل ہوتا ہے۔  جو حرام کے قریب ہوتا ہے۔ ناجائز اور گناہ ہوتا ہے۔ ج...
19/01/2025

ہمارے آج کے سوال کا درست جواب یہ ہے کہ مکروہ تحریمہ وہ عمل ہوتا ہے۔ جو حرام کے قریب ہوتا ہے۔ ناجائز اور گناہ ہوتا ہے۔ جبکہ مکروہ تنزیہی جائز ہوتا ہے لیکن پسندیدہ نہیں ہوتا۔

بہت سے دوستوں نے درست جواب دیا ۔ ان میں سے نوید شوکت 5.9k فالورز کے ساتھ انعام کے حقدار قرار پائے ہیں ۔ نوید شوکت صاحب کو 500 روپے کا انعام انکے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔

آج کے انعامی سوال کا بہت سے دوستوں نے درست جواب دیا ۔ ان میں سے ابرار احمد اعوان سترہ ہزار فالورز کے ساتھ انعام کے مستحق...
18/01/2025

آج کے انعامی سوال کا بہت سے دوستوں نے درست جواب دیا ۔ ان میں سے ابرار احمد اعوان سترہ ہزار فالورز کے ساتھ انعام کے مستحق قرار پائے ہیں۔ Abrar Ahmad Awan
کو 500 روپے کی انعامی رقم ایزی پیسہ کر دی گئی ہے۔

سوال کا درست جواب یہ ہے کہ نیک اعمال میں سے درود پاک وہ عمل ہے جس کی جمعہ المبارک کے دن کثرت کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

احمد عقیل صاحب کو 500 روپے کا ہدیہ انکے جاز کیش اکاؤنٹ مین ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔
04/01/2025

احمد عقیل صاحب کو 500 روپے کا ہدیہ انکے جاز کیش اکاؤنٹ مین ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔

کل گزشتہ کی قرعہ اندازی کے مطابق مولانا ساجد اشرف انعام کے حقدار قرار پائے تھے۔ انکا 500 روپے کا ہدیہ انکو بھیج دیا گیا ...
04/01/2025

کل گزشتہ کی قرعہ اندازی کے مطابق مولانا ساجد اشرف انعام کے حقدار قرار پائے تھے۔ انکا 500 روپے کا ہدیہ انکو بھیج دیا گیا یے۔

Address

Danewal Town
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہو جاؤ مالا مال آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share