
19/04/2025
Full discount offer
کیلاش قبیلے کے لوگ بہت ہی خوبصورت اور منفرد ہیں جن میں مختلف رسومات اور جشن منائے جاتے ہیں۔
یہ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد تجربہ ہے۔
کلاش میںChilam joshi festival بھی زور و شور سے منایا جاتا ہے جو کے 13 سے 17 مئی کو ہوتا ہے
ہم لائے آپکے لیے ایک مکمل پیکج۔ تو انجوائے کریں خود، اپنی فیملی یا دوستوں کے ساتھ ایک ناقابل یقین سفر اور چلیں ہمارے ساتھ ایک دیومالائی دنیا میں۔
آپ لاہور، اور اسلام آباد سے اس ٹور کو جوائن کر سکتے ہیں۔ ایک مکمل پیکج جس میں آپکے آرام و سہولت کے ساتھ ساتھ وادئ کے حسین مناظردیکھیں گے ۔
بکنگ اور تفصیلات کے لیے ابھی کال یا وٹس ایپ کریں۔
03026561260
03360727120