13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰
عبداللہ مارکی اور ایس گروپ آف کالجز (ACE Group of Colleges) کی انتظامیہ و تمام ٹیم کی جانب سے آپ سب کو اور تمام اہلَ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آئیے اس پرمسرت موقع پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے مل کر کام کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم اور محفوظ رکھے۔ آمین! 🤲💚
✨ پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
Mubarak