�Hαмζα йαщαζ�

�Hαмζα йαщαζ� لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ

It took three days to close these clouds in the Frame🔥❤
28/03/2020

It took three days to close these clouds in the Frame
🔥❤

About Today🔥
16/03/2020

About Today🔥

06/03/2020

🥀🥀جمعہ مبارک

Mera Camera Meri mrzi😂
05/03/2020

Mera Camera Meri mrzi😂

Allah is Best Creator🥀
05/03/2020

Allah is Best Creator🥀

12/02/2020

💓🤘

داتا دربار💞
08/02/2020

داتا دربار💞

جمعہ مبارک💞
07/02/2020

جمعہ مبارک💞

Masjid Wazir KhanBeauty of PakistanBeauty of Lahore
06/02/2020

Masjid Wazir Khan
Beauty of Pakistan
Beauty of Lahore

گاؤں میں عورتوں کی زندگی جہاں بنیادی ضرویات سے محروم ہوتی ہے وہیں پر ان کو اپنوں سے ملنے اور میل جول رکھنے کا موقع زیادہ...
27/01/2020

گاؤں میں عورتوں کی زندگی جہاں بنیادی ضرویات سے محروم ہوتی ہے وہیں پر ان کو اپنوں سے ملنے اور میل جول رکھنے کا موقع زیادہ ملتا ہے۔شہر کے بہ نسبت گاؤں میں سہولیات (جیسے ہسپتال، اسکول،وغیرہ) کم ہوتے ہیں۔ تاہم گاؤں فطرت کے زیادہ قریب ہوتا ہے یعنی وہاں درخت،پودے،چشمے وغیرہ ہوتے ہیں۔مال مویشیوں کے لیے کھیتوں میں جا کے چارہ اکٹھا کیا جاتا ہے اور یہی مویشی ان کی آمدنی کا ذریعہ بھی ہوتے ہیں اور ان مال مویشیوں کے گوبر کو سکھا کر گاؤں کی عورتیں "اپلے" بناتی ہیں جس سے آگ جلا کر کھانا پکاتی ہیں۔ شہری زندگی میں دن کا آغاز ناشتے کی میز پر اخبار پڑھ کرھوتا ھے وہیں پر گاؤں کی خواتین کا آغاز ناشتے کے بعد کھیتوں میں جا کر ساگ چننے سے ہوتا ھے اور عام طور پر لوگ اس ساگ کو بیچ کر اپنی ضرورت کی اشیاء خرید لیتے ہیں۔ گاؤں میں آج بھی خواتین "برتن اور کپڑے" ٹیوب ویل پر جا کر دھوتی ہیں۔ جیسا کہ اکثر گاؤں میں ایک بڑا "بوڑھ" کا درخت ہوتا ہے جس کی چھاؤں بہت ٹھنڈی ہوتی ہے اس لیے لوگ اس کی ٹھنڈک سے لطف اندوز ہونے کے لیے اس کے سائے میں اکٹھے ہوتے ہیں جیسا کہ کچھ لوگ "حقہ" کے شوقین ہوتے ہیں اور وہ "بوڑھ" کی ٹھنڈی چھاؤں کے ساتھ ساتھ اپنے حقے سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
اس کے کچھ تصویری مناظر مندرجہ ذیل ہیں اگر آپ کو پسند آئیں تو لائیک کریں اور اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
شکریہ

Work By : Hazzi Photography

22/01/2020


😶
31/12/2019

😶

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when �Hαмζα йαщαζ� posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to �Hαмζα йαщαζ�:

Share