شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان

شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان We are expert in cooked daigs for your events. Also provides floral decor for your events.

جمعہ چکن تہہ والی بریانیہر جمعہ کی طرح کل بروز جمعہ مورخہ 11 جولائ کو تہہ والی چکن بریانی دستیاب ہوگی۔قیمت 700 روپے کلوف...
10/07/2025

جمعہ چکن تہہ والی بریانی
ہر جمعہ کی طرح کل بروز جمعہ مورخہ 11 جولائ کو تہہ والی چکن بریانی دستیاب ہوگی۔

قیمت 700 روپے کلو

فری ہوم ڈلیوری

شیخ ڈیگ پکوان
0303-6909959

بغیر نمبر سیو کیے واٹس ایپ کرنے کے لئے کمنٹ میں دیے گے لنک پر کلک کریں۔۔شکریہ

03/07/2025
"بہادر شاہ ظفر کا دستر خوان اور آپ"انتظار حسین اپنی کتاب ،،دلی جو ایک شہر تھا،، میں لکھتے ہیں کہ"چاولوں میں"یخنی پلاؤ، م...
01/07/2025

"بہادر شاہ ظفر کا دستر خوان اور آپ"
انتظار حسین اپنی کتاب ،،دلی جو ایک شہر تھا،، میں لکھتے ہیں کہ
"چاولوں میں"
یخنی پلاؤ، موتی پلاؤ، نکتی پلاؤ، نورمحلی پلاؤ، کشمش پلاؤ، نرگسی پلاؤ، لال پلاؤ، مزعفر پلاؤ، فالسائی پلاؤ، آبی پلاؤ، سنہری پلاؤ، روپہلی پلاؤ، مرغ پلاؤ، بیضہ پلاؤ، انناس پلاؤ، کوفتہ پلاؤ، بریانی پلاؤ، سالم بکرے کا پلاؤ، بونٹ پلاؤ، کھچڑی، شوالہ (گوشت میں پکی ہوئی کھچڑی) اور قبولی ظاہری۔
"سالنوں میں امید ہے میری طرح آپ نے یہ نام بھی نہ سنے ہوں گے"
قلیہ، دوپیازہ، ہرن کا قورمہ، مرغ کا قورمہ، مچھلی، بینگن کا بھرتا، آلو کا بھرتہ، چنے کی دال کا بھرتہ، بینگن کا دلمہ، کریلوں کا دلمہ، بادشاہ پسند کریلے، بادشاہ پسند دال، سیخ کباب، شامی کباب، گولیوں کے کباب، تیتر کے کباب، بٹیر کے کباب، نکتی کباب، خطائی کباب اور حسینی کباب شامل ہوتے تھے۔
"روٹیوں کی یہ اقسام شاید آپ نے انٹرنیٹ پر بھی نہ دیکھی ہوں"
۔ چپاتیاں، پھلکے، پراٹھے، روغنی روٹی، خمیری روٹی، گاؤدیدہ، گاؤ زبان، کلچہ، غوصی روٹی، بادام کی روٹی، پستے کی روٹی، چاول کی روٹی، گاجر کی روٹی، مصری کی روٹی، نان، نان پنبہ، نان گلزار، نان تنکی اور شیرمال۔
"میٹھے کی طرف نظر ڈالیے"
۔متنجن، زردہ مزعفر، کدو کی کھیر، گاجر کی کھیر، کنگنی کی کھیر، یاقوتی، نمش، روے کا حلوہ، گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، ملائی کا حلوہ، بادام کا حلوہ، پستے کا حلوہ، رنگترے کا حلوہ۔
"مربے ان قسموں کے ہوتے تھے"
۔ آم کا مربا، سیب کا مربا، بہی کا مربا، ترنج کا مربا، کریلے کا مربا، رنگترے کا مربا، لیموں کا مربا، انناس کا مربا، گڑھل کا مربا، ککروندے کا مربا، بانس کا مربا۔
"مٹھائیوں کی اقسام یہ تھیں"
۔ جلیبی، امرتی، برفی، پھینی، قلاقند، موتی پاک، بالو شاہی، در بہشت، اندرسے کی گولیاں، حلوہ سوہن، حلوہ حبشی، حلوہ گوندے کا، حلوہ پیڑی کا، لڈو موتی چور کے، مونگے کے، بادام کے، پستے کے، ملاتی کے، لوزیں مونگ کی، دودھ کی، پستے کی بادم کی، جامن کی، رنگترے کی، فالسے کی، پیٹھے کی مٹھائی اور پستہ مغزی۔
یہ مزےدار رنگا رنگ کھانے سونے اور چاندی کی قابوں، رکابیوں، طشتریوں اور پیالوں پیالیوں میں سجے اور مشک، زعفران اور کیوڑے کی خوشبو سے مہکا کرتے تھے۔ چاندی کے ورق الگ سے جھلملاتے تھے۔ کھانے کے وقت پورا شاہی خاندان موجود ہوتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن ٹھہرو ۔۔۔ رکو ذرا۔۔۔۔۔۔
بادشاہ ہو کر بھی شیخ چکن دحلیم کی لذت نہ پا سکا اور جس نے شیخ پکوان کا پلاو، لب شیریں تہہ والی بریانی نہ کھایا تو اس نے کیا کھایا۔
آج ہی وٹس ایپ 03036909959پر آرڈر کریں۔
10 محرم کو چکن دحلیم دستیاب ہو گی۔
کم ازکم آرڈر 3 کلو۔ قیمت 500 روپے کلو

محرم الحرام میں دحلیم، پلاو بریانی قورمہ کی تیار دیگوں کے لیے رابطہ کریں۔03036909959https://wa.me/923036909959
30/06/2025

محرم الحرام میں دحلیم، پلاو بریانی قورمہ کی تیار دیگوں کے لیے رابطہ کریں۔
03036909959
https://wa.me/923036909959

جمعہ تہہ والی چکن بریانی 700 روپے کلوہر جمعہ کی طرح کل جمعہ کو بھی مشہور تہہ والی چکن آلو بریانی دستیاب ہو گی۔فری ہوم آف...
19/06/2025

جمعہ تہہ والی چکن بریانی 700 روپے کلو
ہر جمعہ کی طرح کل جمعہ کو بھی
مشہور تہہ والی چکن آلو بریانی دستیاب ہو گی۔
فری ہوم آفس ڈلیوری
700 روپے کلو
0303-6909959
بغیر نمبر سیو کیے واٹس ایپ کرنے کے لیے لنک پہلے کمنٹ میں۔

کائنات کچی ڈبل سٹیم لانگ گرینمنی بیک گارنٹیپہلے کوالٹی چیک کریں پھر ادائیگی کریں۔قیمت 370 روپے کلوفری ہوم ڈلیوری5 کلو بی...
12/06/2025

کائنات کچی ڈبل سٹیم لانگ گرین
منی بیک گارنٹی
پہلے کوالٹی چیک کریں پھر ادائیگی کریں۔
قیمت 370 روپے کلو
فری ہوم ڈلیوری
5 کلو بیگ
0303-6909959
میرے فیسبک پیج پر جا کر بغیر نمںر سیو کیے واٹس ایپ کرنے کے لیے واٹس ایپ پر کلک کریں۔

افتخار خان صاحب سے لسوڑوں اور چنے کا اچار منگوایا جو کہ خالصتاً ملتانی سٹائل میں سرسوں کے تیل میں بنایا گیا تھا۔زائقہ 10...
10/06/2025

افتخار خان صاحب سے لسوڑوں اور چنے کا اچار منگوایا جو کہ خالصتاً ملتانی سٹائل میں سرسوں کے تیل میں بنایا گیا تھا۔
زائقہ 10/10
صفائ 10/10
آپ بھی آ رڈر کریں۔
افتخار خان
0300-7370093

08/06/2025

کابلی پلاو

05/06/2025

السلام و علیکم۔
شاندار آلو چکن سپائسی بریانی تہہ والی
700 روپے کلو ہر جمعہ کو۔
اوریجنل بریانی پلاو نہیں۔
۔ ڈلیوری فری
0303-6909959

کچی کائنات ڈبل سٹیم لانگ گریناس وقت مارکیٹ میں جو بھی چاول ہے وہ پرانا ہے۔370 روپے کلو منی بیک گارنٹی۔چیز مہنگی ہونے پر ...
04/06/2025

کچی کائنات ڈبل سٹیم لانگ گرین
اس وقت مارکیٹ میں جو بھی چاول ہے وہ پرانا ہے۔
370 روپے کلو منی بیک گارنٹی۔
چیز مہنگی ہونے پر میرا کوئ کنٹرول نہیں یہ منڈی کے آڑھتی اور مال کی رسد پر منحصر ہوتا ہے۔
5 کلو پیکنگ
پہلے چاول دیکھیں پھر رائڈر کو ادائیگی کریں۔
آرڈر 03036909959

Address

Multan

Telephone

+923008637332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان:

Share