19/09/2026
گمشدگی کا اعلان
کامران خان بعمر تقریباً 14/15 سال، ولد سہیل خان ساکن مچو، حال نگری پائین تالاش، مورخہ 16/09/026 کو صبح 09:00 بجے گھر سے ناراض ہو کر کہیں چلا گیا ہے اور تاحال واپس اپنے گھر نہیں آیا۔
اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ملیں یا اسے کہیں دیکھا ہو تو برائےمہربانی، ذیل نمبر پر فوری رابطہ کرکے اہل خانہ کو اطلاع دیں۔
رابطہ نمبر: 0/347:93/88/92:7 (سہیل خان)
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
Vines