پتنگ باز سجنا

پتنگ باز سجنا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پتنگ باز سجنا, Lahore.
(1)

Kite flying event a sports event that marks the coming of spring, an event that would bring together people from all walks of life, an event that would cover the sky with colors, an event that would spread happiness ubiquitously.

Aisa ho jay to achi bat hai… Raw materials walay okat na dikhain to bohat acha ho jay
14/06/2026

Aisa ho jay to achi bat hai…
Raw materials walay okat na dikhain to bohat acha ho jay

12/06/2026

Achi bat hai Greeb ka bhala howa, Magar khaam maal ki keemat oper jana galat hai...

سانحہ مری ۔۔۔وجوہات ؟ مری کی فضاؤں سے افسوسناک خبر ۔۔۔ملتان سے سیر کے لیے آئے ایک ہی خاندان کے 10 لوگ حادثہ میں جاں بحق ...
10/06/2026

سانحہ مری ۔۔۔وجوہات ؟
مری کی فضاؤں سے افسوسناک خبر ۔۔۔ملتان سے سیر کے لیے آئے ایک ہی خاندان کے 10 لوگ حادثہ میں جاں بحق ۔۔۔جبکہ تیرہ شدید زخمی ہیں ۔۔۔
گاڑی مری کی جانب جارہی تھی کہ ایک موڑ کاٹتے سڑک سے اتر کر پانی کی نکاسی والے نالے میں اتر گئ اور پھر حفاظتی دیوار سے رگڑ کھا کر رک گئی ۔۔۔گاڑی کا دروازہ حفاظتی دیوار کے ساتھ پچک گیا ۔۔۔اچانک گاڑی کے سرکٹ میں آگ لگی جو آنا فانا پوری گاڑی میں بھڑک اٹھی ۔۔گاڑی کا دروازہ دیوار کے ساتھ لگ کر پچک گیا تھا ۔۔مسافر نکل نہ سکے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گاڑی ان کے لیے ایک بھڑکتی ہوئی بھٹی بن گئ جس میں دیکھتے دیکھتے ذندہ انسان جھلس کر ختم ہوگئے ۔۔۔
وجوہات اس حادثہ کی مختلف ہوسکتی ہیں ۔۔۔
سڑک پر سے توجہ کا ہٹ جانا ،
موبائل کا استعمال ۔۔۔۔
ڈرائیور کا ان راستوں سے آشنا نہ ہونا ۔۔۔
تیز رفتاری اور پھر تیز رفتاری میں موڑ پر گاڑی پر قابو نہ رکھ سکنا ۔۔۔
یہ لوگ صبح نماز کے وقت ملتان سے نکلے ہونگے ۔۔۔رات کا جگ رتہ ، لمبا سفر ،تھکن اور پھر ہلکی سی اونگھ ۔۔۔یہ بھی حادثہ کا سبب ہوسکتا ہے ۔۔۔
اور ایک اور بڑی وجہ ۔۔۔۔یہ گاڑی ٹویوٹا ہائی ایس تھی جو کہ تصاویر میں دیکھنے سے اٹھارہ یا بیس ماڈل لگ رہی ہے ۔۔۔اس گاڑی میں آگے ڈرائیور اور اس کے ساتھ ایک سیٹ ہوتی ہے جبکہ پیچھے اس میں کمپنی کی طرف سے اٹھ سیٹیں لگائ جاتی ہیں ۔۔۔یعنی اس گاڑی میں ڈرائیور سمیت دس افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے ۔۔۔
ہمارے ہاں اس کی کمپنی کی طرف سے لگائ سیٹیں نکال کر اس کو چودہ سیٹیں لگائ جاتی ہیں جبکہ دو آگے کی ملا کر ڈرائیور سمیت سولہ افراد کی گنجائش بنا لی جاتی ہے ۔۔۔جس سے یہ ہائ ایس سے بکسے میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔۔بکسہ ایک ایسے ڈبے کو کہا جاتا ہے جہاں چیزوں کو ٹھونس کر ڈھکن بند کردیا جاتا ہے ۔۔۔یہاں بھی افراد کو ٹھونس کر دروازہ بند کردیا جاتا ہے ۔۔۔
لیکن اس گاڑی میں 23 افراد سوار تھے ۔۔۔مطلب بکسے کو کسی ہیڈرالک مشین دباؤ دیکر بھرا گیا تھا ۔۔۔سولہ سے بھی سات افراد زیادہ ۔۔۔
ڈرائیور کے ساتھ بھی شاید دو یا تین لوگ بیٹھے ہونگے ۔۔۔ان سب 23 لوگوں کا سامان بھی ہوگا ۔۔۔اضافی وزن کے ساتھ اضافی ہاہاکار اور آوازیں ۔۔۔یہ سب بھی اس حادثہ کا ایک بڑا سبب ہوسکتا ہے ۔۔۔
نہ جانے ہم لوگ کیوں اپنی اور اپنے پیاروں کی جانوں سے کھیل جاتے ہیں ۔۔۔کتنے ہی ارمان بجھ گئے ہونگے ۔۔۔
کتنی حسرتیں جل گئ ہونگے ۔۔۔
کتنے سپنے سلگ گئے ہوں گے ۔۔
کتنی آہیں چنگاریوں میں ڈوب گئ ہوں گی ۔۔۔
کتنے منظر دھواں ہوگئے ہونگے ۔۔۔
ہماری تھوڑی سے لالچ اور ضد کی وجہ سے ۔۔۔
دس افراد کی گنجائش والی گاڑی میں تئیس لوگ ۔۔۔
بیٹھنے والے بھی قصور وار ۔۔۔
اور بٹھانے والا بھی قصور وار ۔۔۔
دونوں کے مدنظر تھوڑا سا دنیاوی نفع اور لالچ تھی ۔۔۔۔
نہ جاتے مری اگر گنجائش نہیں تھی ۔۔۔
مری جانا کوئ فرض تو نہیں تھا ۔۔۔
یاد رکھیں پاکستان میں سیاحت اب دن بدن مہنگی اور مشکل ترین ہوتی جارہی ہے ۔۔۔
ایسے میں سیاح حضرات بہت سے حفاظتی انتظامات کو پس پشت ڈال کر نکل پڑتے ہیں ۔۔۔جو ایسے حادثات کا سبب بن سکتا ہے ۔۔
سیاحت فارغ لوگوں کا کام ہے ۔۔۔
سیاحت تو پبلک سروس ٹرانسپورٹ میں بھی جاکر کی جاسکتی ہے ۔۔۔
خود میں اور میرا بیٹا عبداللہ چھوٹا سا تھا آٹھ سال کا تھا شاید ۔۔۔رات دل میں اک ہوک سی اٹھی ۔۔۔تب سوات موٹر وے نہیں تھا ۔۔چلچلاتی دھوپ میں دونوں باپ بیٹا پہلے ،پنڈی ،پھر مردان اور پھر وہاں سے کھجل ہوتے مینگورہ پہنچے ۔۔لیکن منزل کا شوق کھینچ لایا ۔۔۔
تو میرے بھائیو کبھی بھی اپنے اور اپنے خاندان پر ظلم نہ کرو ۔۔۔گاڑی میں دس بندوں کی گنجائش ہو تو گیارہ یا بارہ تو ٹھونسے جاسکتے ہیں ۔۔۔بائیس یا تئیس نہیں ۔۔۔اور اگر ایسا کریں گے تو کہیں بھی منظر دھندلا سکتا ہے ۔۔۔نظارے دھواں ہوسکتے ہیں ۔۔۔

نوید اشرف خان
واہ کینٹ

01/06/2026

Heat wave in Lahore fans

28/05/2026

fans

26/05/2026

Kia ye Ring door kay cut say mehfoz rakhay gay? Apni rayy dain
24/05/2026

Kia ye Ring door kay cut say mehfoz rakhay gay?
Apni rayy dain

Kasur raid
22/05/2026

Kasur raid

لاہور کو بچائیں! 🌳لاہور کا جو حال ہو چکا ہے، اگر ہم سب نے مل کر اب بھی کوئی قدم نہ اٹھایا تو آنے والے سالوں میں یہاں رہن...
21/05/2026

لاہور کو بچائیں! 🌳
لاہور کا جو حال ہو چکا ہے، اگر ہم سب نے مل کر اب بھی کوئی قدم نہ اٹھایا تو آنے والے سالوں میں یہاں رہنا واقعی ناممکن ہو جائے گا۔ کنکریٹ کے اس جنگل نے پورے شہر کو "اربن ہیٹ آئی لینڈ" (شدید گرمی کا گڑھ) بنا دیا ہے۔
اگر زمین پر درخت لگانے کی جگہ نہیں ہے، تو روف گارڈننگ (چھت پر باغبانى) اور بالکنیاں بہترین حل ہیں۔ اپنی چھتوں پر گملے رکھیں، پودے لگائیں۔ یہ نہ صرف گرمی کی تپش کو کم کریں گے بلکہ ہمارے شہر کو سانس لینے کے قابل بھی بنائیں گے۔
آج ہی ایک پودا لگائیں، لاہور کو جھلسنے سے بچائیں!

❤️
19/05/2026

❤️

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پتنگ باز سجنا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پتنگ باز سجنا:

Share