PTI has led the efforts to highlight corruption of the rulers. PTI's aims to create democratic natio
17/06/2026
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟🚨🚨
18/05/2026
حق نیازی سچ نیازی 💙🤲🏻
13/04/2026
شام 7 بنے بجلی بند،
8بجے کاروبار بند،
9 بجے گیس بند بجلی بند،
10 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند۔۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا
03/04/2026
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
03/04/2026
جدید تحقیق کے مطابق دنیا کے کسی بھی 2 ملکوں کی جنگ کا سب سے زیادہ اثر 3 ملکوں پر پڑتا ہے، دو جنگ لڑنے والے اور تیسرا پاکستان
03/04/2026
کوئی ایم کیو ایم والوں کا پتہ کرے دو ہزار بائیس میں مہنگائی کی وجہ سے تحریک انصاف حکومت سے الگ ہوئے تھے۔
03/04/2026
🚨 تحریک انصاف نے کبھی میمو گیٹ سکینڈل نہیں کیا کبھی ڈان لیکس نہیں کی کبھی جرنیلوں کی تصویریں جلسہ میں نہیں چلائیں کبھی سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کیا جنہوں نے سب کچھ کھا وہ اقتدار میں ہیں میں نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کی پالیسی رکھی اس پر انہوں نے عمل درآمد نہیں کیا ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
03/04/2026
ترقی کرتا پنجاب کل تک بھینس مرغیاں پالنے کا مزاق اڑانے والے اب گوبر پر ٹیکس وصول کریں گے
😝🖐️
03/04/2026
حکومت فرما رہی ہےکہ پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں جنگ کی وجہ سےبڑھانی پڑیں،اچھا یہ ٹول ٹیکس کیوں بڑھادیا،ٹول ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اچھا یہ جہازسرکار،جیٹ طیارہ سرکار،گلف سٹریم سرکار مطلب مریم نواز سرکار بھینس ٹیکس مطلب گوبرٹیکس کیوں لگا رہی،گوبر ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اصل بات یہ ہےکہ جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو اسی طرح کے “گوبرٹیکس” ہی لگائیں گی۔۔
ارشاد بھٹی ✊
03/04/2026
بریکنگ نیوز 🚨
جو تیل کے دس جہاز ایران کے آبنائے ہرمز سے پاکستانی جھنڈا لگا کر نکلے تھے ان کے ڈنڈے آدھی رات کو عوام کو دیئے گئے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Naya Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.