21/01/2026
برائے رشتہ۔
لڑکا۔
عمر۔30سال۔
دنیاوی تعلیم۔ایف اے
دینی تعلیم ۔ناظرۃالقرآن ۔
بھائی 3.دو شادی شدہ ھیں
بہنیں 4.تین شادی شدہ ھے ۔
والد . فوت ہو گیا ہے ۔
والدہ.حیات ہے ۔
مسلک۔۔ بریلوی ۔اھلسنت
کاسٹ۔جنجوعہ
آمدن۔الحمد للہ۔جنرل سٹور۔
اور شہر میں اپنا مکان ھیں۔
ڈیمانڈ۔شریف لوگ ھوں ۔کوئی بھی کاسٹ ھو۔
لوکیشن . سرگودھا سٹی ۔