28/11/2023
📌📌📌
💢 *قوم مایوسی میں نہ جائے ... بلکہ حقیقی تبدیلی کیلئے پرامن انقلاب کیلئے جدوجہد کرے .. ان شاءاللہ : وہ دن دور نہیں جب ہر مرجھائے ہوئے چہرے پر رونق اور مسکراہٹ ہوگی ... سوکھی ہوئی آنکھوں میں پھر چمک دمک ہوگی ... مایوس لوگوں کو پھر اپنی زندگی میں نور نظر آئےگا ، تاریک گھروں میں پھر روشنی ہو گی اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔*
..🎙️... شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🇭🇺 : *Minhaj ul Quran International*