26/09/2021
اعلامیہ
سندھ پیپلزسٹوڈنٹ فیڈریشن
صدر سندھ پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن منصور شاہانی
نے تمام ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو ہدایت دی ہے کہ گذشتہ روز پولیس کی شیلنگ سے زخمی ہونے والی طالبہ ہانی بلوچ کو شہید کرنے پر اور مظاہرین (میڈیکل کے طلباء) کے مطالبات کے لیئے کل اپنے ڈویژنل اور ضلعی ہیڈ کواٹر میں احتجاج ریکارڈ کروائے۔
جاری کردہ
شہریار بھگت
سیکریٹری اطلاعات
سندھ پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن