Pak Event Organizer

Pak Event Organizer "Dive into a world of captivating scents with Wave Perfume. All About The World Affairs.

Where elegance meets nature’s essence, creating fragrances that make every moment unforgettable.Discover your signature scent today. "

09/08/2025

📌 گھر میں پانچ مقامات جہاں شیاطین رہتے ہیں، ان سے محتاط رہیں!

1️⃣ غیر استعمال شدہ بستر

اگر آپ کا کوئی بستر طویل مدت تک بچھا رہتا ہے اور اس پر کوئی نہیں سوتا، تو یہ شیطان کے ٹھہرنے کی جگہ بن سکتا ہے۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"فِراشٌ للرجلِ، وَ فراش لِأهلِه، وَ الثالِث لِلضيْفِ، وَ الرابِعُ لِلشيْطَانِ"
(مسلم)
📌 احتیاط:
✅ بستر کو ہمیشہ لپیٹ کر رکھیں۔
✅ ہر دو تین دن بعد اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی یا عطر چھڑکیں-

2️⃣ غسل خانہ / باتھ روم

یہ جگہ شیاطین کے رہنے کا سب سے بڑا مرکز ہے، اور یہاں موجود شیطان انتہائی ناپاک اور خطرناک ہوتے ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"إن هذه الحشوش محتضرة، فإذا أتاها أحدكم فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث"
(ابو داؤد)
📌 احتیاط:
✅ باتھ روم میں داخل ہونے سے پہلے "أعوذ بالله من الخبث والخبائث" پڑھیں۔
✅ اندر بات نہ کریں، زیادہ وقت نہ گزاریں، اور ہمیشہ دروازہ بند رکھیں۔
3️⃣ لمبے عرصے سے لٹکے ہوئے کپڑے

اگر کوئی کپڑے لمبے عرصے تک الماری میں لٹکے رہیں یا انہیں صاف نہ کیا جائے تو شیطان ان میں ٹھکانہ بنا سکتا ہے۔
✦ روایت آتی ہے کہ
"أُطووا ثيابكم فإن الشيطان يسكن كل ثياب منشورة"
📌 احتیاط:
✅ کپڑوں کو مناسب طریقے سے تہہ کر کے رکھیں۔
✅ ہر کچھ دن بعد الماری کھول کر سورۃ الفاتحہ اور آیت الکرسی پڑھیں۔
✅ کپڑوں پر قرآنی دم کیا ہوا پانی یا خوشبو چھڑکیں۔

4️⃣ انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے / تصویریں
یہ اشیاء ملائکہ کے داخلے میں رکاوٹ بنتی ہیں اور شیاطین کے لیے ٹھکانہ فراہم کرتی ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"لا تَدخلُ الملائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَ لا تماثيل"
(مسلم)
📌 احتیاط:
✅ گھر میں انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے اور تصاویر رکھنے سے گریز کریں۔
✅ اگر ضروری ہوں، تو انہیں کسی کپڑے سے ڈھانپ دیں یا چہرے کے خدوخال مٹا دیں۔

5️⃣ آگ جلانے کی جگہ (چولہا / انگیٹھی)
چونکہ شیاطین آگ سے پیدا کیے گئے ہیں، اس لیے وہ آگ جلنے والی جگہوں کو پسند کرتے ہیں۔
📌 احتیاط:
✅ چولہا جلاتے یا بجھاتے وقت "بِسْمِ اللَّهِ" کہیں۔
✅ چولہے یا آگ جلانے کی جگہ کو صاف رکھیں اور اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی چھڑکیں۔

📢 اللہ ہمیں اور آپ کو شیاطین کے شر سے محفوظ فرمائے
آمین

08/07/2025
05/07/2025

آٹھ فروری کی رات، میرے ووٹ ایک لاکھ گیارہ ہزار تھے۔ اگلے دن شام 9 فروری کو، پبلک انٹرسٹ میں میرے ووٹ 1154 کر دیے۔ اور مزید پبلک انٹرسٹ میں، 7000 ووٹ والے کو جتوا دیا گیا۔ مجھے پبلک نے ہی ووٹ دیے تھے، ان کا انٹرسٹ بھی تھا، کیوں کہ میں عمران خان کے ساتھ تھا۔ عالمگیر خان

04/07/2025
04/07/2025
یہ سیلاب نہیں تھا...یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔   From : FixitCredits: Fixit
29/06/2025

یہ سیلاب نہیں تھا...
یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،
جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔

From : Fixit
Credits: Fixit

29/06/2025

🍨 🍦

Address

Minar Road, Lala Rukh
Rawalpindi
47010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Event Organizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Event Organizer:

Share