
15/09/2024
غریبوں کی بستی میں یہ کس شہنشاہ کی آمد ہے؟
صفیں بناؤ یہاں مصطفیٰ (ص) کی آمد ہے!
سلامتی ہو ہر اس شخص پہ جو آمد رسولِ خدا (ص) پر خوش ہے اور انکے صدقے مخلوقِ خدا کو سیراب کر رہا ہے۔
لنگر و نیاز کی دیگ تیار کروانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
For bookings and details, please call:
0335-5519194
051-5681211