
19/07/2025
27محرم الحرام
بسلسلہ شہادت امام زین العابدین علیہ السلام
بمقام دربار عالیہ سخی شاہ پیارا کاظمی
نوحہ کاظمی برادران110
ذاکر سید ذریت عمران شیرازی سرگودھا صاحب
زاکر صفدر عباس نوتک
ذاکر سید عون عباس کاظمی
ذاکر سید صغیر حسین شاہ
ذاکر سید کاظم رضا کاظمی
مجلس کے اختتام میں تابوت امام سجاد علیہ السلام برآمد ہوگا
اور زنجیر زن ماتمیان زنجیر زنی کریں گے
تمام عزادارانِ مظلومِ کربلا سے بروقت شرکت کی اپیل ہے