U_Me_We

U_Me_We Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from U_Me_We, Rawalpindi.

08/11/2025

چاند لاکر کوئی نہیں دے گا تمہیں

کوشش کیا کرو خود مسکرایا کرو

08/11/2025

جانے کس رنگ سے روٹھے گی طبیعت اس کی
جانے کس ڈھنگ سے اب اس کو منانا ہوگا
انور مسعود

23/09/2024

31/07/2024

‏تم وہ عورت ہو
جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا
تم وہ عورت ہو
جس کے حسن کو تشبیہ دینے کے لئے
خالق کائنات نے
پھول
خوشبو
چاند
تارے
جگنو
اور آگ کو تلخیق کیا
دنیا کے ہر مذہب کا انسان
تمہاری خاطر
اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا
رگڑتا ہے
تمہاری آرائش کے لئے انسان نے
پہاڑ کو کھود کر سونا نکالا
اور تمہارے لباس کے لئے
ریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کیا گیا
ریت سے شیشہ ، اور پھر اس
شیشے سے تمہاری کلائی کے لئے چوڑیاں تیار کی گئیں
تمھارے لیے پھولوں کے باغات لگائے گئے
اور پھر ان باغات کے سب سے خوبصورت پھول تمہارے بالوں میں لگانے کے لئے چُنے گئے
شاعروں نے تمہاری تعریف میں دیوان لکھے
ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر دنیا جہان کی لائبریریاں بھر دیں
فقط
تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے۔

تم کسِ لیے اُداس ہو ۔۔۔!!!!

26/07/2024

‏افسوس فقط کچھ حسرتوں کے ساتھ
ہماری تدفین ہو جائے گی

16/07/2024

‏اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گئی
ہم محوِ التماس رہے ، کچھ نہیں بنا سکے

15/07/2024

‏‎مگر وہی شخص... جاں سے پیارا شخص!! 💔

15/07/2024

‏:اول اول تو سبھی لگتے ہیں راحتِ جاں مگر
دِھیرے دِھیرے بنتا ہے جاں کا وبال ہر شخص

12/07/2024

‏تُمہارے ہاتھوں سے ٹُوٹی ہوئ لڑکی اگر پِھر بھی تُمہارے لئے دِل کا دروازہ کھول کے رکھے ، تو اُس سے زیادہ بہادُر ، مُخلِص اور وفادار عورت کوئ ہو ہی نہیں سکتی .. !!

12/07/2024

‏رک جاؤ۔۔!!

غلط جگہ
انسان
احساسات
غلط جذبات کا تعاقب کرنے سے رک جاؤ۔
پیچھا چھوڑ دو۔
جو تمہارے لیے درست ہے وہ تمہیں اپنے پیچھے بھگاۓ گا نہیں
بلکہ
تمہارا ہاتھ پکڑ کر
تمہارے شانہ بہ شانہ
قدم بہ قدم ساتھ چلے گا
اور
اپنے ساتھ چلاۓ گا۔
رک جاؤ۔

جب تمہیں لگے کہ اب تمہاری ذات بے معنی ہے۔

‏گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤںاُس کی خوشبو ، اُسی سے آتی ہے🥀❤
08/07/2024

‏گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں
اُس کی خوشبو ، اُسی سے آتی ہے🥀❤

‏رُوحِ مَنمیں نے جب پہلی بار تمہیں دیکھا تو مجھے معلوم ہوادل کا دھڑکنا کسے کہتے ہیںمیں نے جانا کہ باغوں کی حقیقت کیا ہےپ...
08/07/2024

‏رُوحِ مَن
میں نے جب پہلی بار تمہیں دیکھا تو مجھے معلوم ہوا
دل کا دھڑکنا کسے کہتے ہیں
میں نے جانا کہ باغوں کی حقیقت کیا ہے
پھول کا خوشبو سے کیا تعلق ہے
چاند کی روشنی آنکھوں کو بھلی کیوں لگتی ہے
اور دن کی خوشگواری اور مسکرانا کیا ہوتا ہے
تم سے شناسائی دراصل زندگی کے روشن پہلوؤں سے آگاہی ھے...
♥️

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U_Me_We posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share