Itfaq tent service

Itfaq tent service .

15/11/2025
چل انشاء اپنے گاؤں میںیہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہتپر اصلی کم ، بہرُوپ بہتاُس پیڑ کے نیچے کیا رُکناجہاں سایہ کم ھو ، دُھوپ...
06/07/2024

چل انشاء اپنے گاؤں میں
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم ، بہرُوپ بہت

اُس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ھو ، دُھوپ بہت۔

چل اِنشاؔ اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں

جہاں جَھرنے کومل سُکھ والے
جہاں ساز بجیں بِن تاروں کے

چل اِنشاؔء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں❤️

قاضی شرف الۂی  ہاشمی صاحب وفات پا گئے ہیں اللہ پاک اس رات کے صدقے ہمارے استاد محترم کے  درجات بلند فرمائےامین اِنّا لِلّ...
25/02/2024

قاضی شرف الۂی ہاشمی صاحب وفات پا گئے ہیں اللہ پاک اس رات کے صدقے ہمارے استاد محترم کے درجات بلند فرمائےامین اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

25/02/2024

اللہ تعالیٰ میرے والدین سمیت سب مرحومین کی کامل بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے.... آمین

اسلام علیکم تمام احباب سے التجا ہے کہ آج کی برکتوں والی رات میں ہمارے پیارے اُستاد گرامی جناب قاضی شرف الۂی قریشی ہاشمی ...
25/02/2024

اسلام علیکم تمام احباب سے التجا ہے کہ آج کی برکتوں والی رات میں ہمارے پیارے اُستاد گرامی جناب قاضی شرف الۂی قریشی ہاشمی صاحب جو کہ ان دنوں سخت بیمار ہیں اور ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں ان کے لیے خصوصی دعا فرماہیں الله پاک ان کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں

28/01/2024

فیسبک آئی ڈی ہیک ہو رہی ہیں اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی نا زیبا الفاظ تصاویر شئیر ہو رہی ہوں تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
تمام لوگ محتاط رہیں۔

24/12/2023

کوئی تدبیر کرو وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی ہی نہیں ،شام ہوئی جاتی ہے

📚✍️افتخار عارف

Address

Milad Chok Girja Village. Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923015217789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itfaq tent service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Itfaq tent service:

Share

Category