Chak no 361 G.b

Chak no 361 G.b hard work is key to success

20/12/2024
05/10/2024

اہم اطلاع بنام زمینداران پنجاب
ہر زمیندار جو ٹریکٹر کا مالک ہے ٹریکٹر کی رجسٹریشن سمیت متعلقہ ڈائریکٹر زرعی انجینئرنگ دفتر مطلوبہ مشینری کے حصول کے لئے اپلائی کرسکتا ہے۔
ہر مشینری کی قیمت کا 60 فیصد پنجاب حکومت ادا کرے گی۔
درخواستیں زیادہ ہونے کی صورت میں ہر ضلع میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہوگی۔
اپلائی کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ۔

18/09/2024
17/09/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تحت درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2024 ہے۔ درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی نیچے👇 دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://gts.punjab.gov.pk/login



Govt of Punjab
Agriculture Department Punjab

زمینداران کے نام اہم پیغامٹوبہ ٹیک سنگھ میں وزیراعلی سکیم کے تحت 233  ٹریکٹر تقسیم کئیے جائیں گے۔ پندرہ ستمبر کے بعد متع...
17/09/2024

زمینداران کے نام اہم پیغام
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وزیراعلی سکیم کے تحت 233 ٹریکٹر تقسیم کئیے جائیں گے۔
پندرہ ستمبر کے بعد متعلقہ زراعت دفتر رابطہ کریں

Address

Rajana

Telephone

+923346265258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak no 361 G.b posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak no 361 G.b:

Share