18/06/2026
🚜 ایم ایم انجینئر ورکس (MM ENGINEER WORKS) 🛠️
جدید مٹی اور کھاد پھیلانے والی ٹرالی (Soil & Manure Spreader)
پائیداری، مضبوطی اور بہترین پرفارمنس کا شاہکار! ہماری تیار کردہ ہیوی ڈیوٹی ٹرالی مٹی اور گارے کو بہترین طریقے سے مکس اور سپریڈ کرتی ہے، جو آپ کے زراعتی اور تعمیراتی کاموں کو بنائے انتہائی آسان۔
آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 موبائل نمبر: 0313-4451527
⚙️ ایم ایم انجینئر ورکس