26/08/2026
12 ربیع الاول مبارک… 🌙🤍
رحمتِ دو عالم ﷺ کی آمد کا دن مبارک ہو…
وہ ہستی ﷺ جن کی تشریف آوری نے انسانیت کو محبت، عدل، رحم اور اخلاق کا راستہ دکھایا…
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ کو صرف پڑھنے نہیں بلکہ اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے…
ہماری زبانوں کو درودِ پاک سے، دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے اور کردار کو سنتِ رسول ﷺ سے آراستہ فرمائے…
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ… 🤍
تمام اہلِ ایمان کو 12 ربیع الاول مبارک ہو… 🌙✨