Ilyas yousafzai

  • Home
  • Ilyas yousafzai

Ilyas yousafzai I am ilyas yousafzai

14/04/2021

د پي ټي ايم اول رمضان شې دا واڼا شهيدان
دويم رمضان شې خړکمر شهيدان
دريم رمضان شې سردار عارف ښهيد
دې مبارکه مياشت شې دنيا عبادتونه کول او پشتانو جنازې کولې 😥

17/10/2019
‏بیچارے یوتھیوں سے لنگر خانوں کا دفاع نہیں ہو پا رہا تھا کہ بات اب کوڑے خانوں تک آ گئی۔ یوتھیے بھی سوچتے ہوں گے خان کو س...
13/10/2019

‏بیچارے یوتھیوں سے لنگر خانوں کا دفاع نہیں ہو پا رہا تھا کہ بات اب کوڑے خانوں تک آ گئی۔ یوتھیے بھی سوچتے ہوں گے خان کو سپورٹ کر کے صرف ذلالت ہی ملی ہے۔۔۔😂😝👇👇👇

سوات سے کراچی جانئی  والا بدقسمت المعصوم کوچ جو خیر پور کے مقام پر حادثے کا شکار ہوچکی  ہے. جسکی  نتیجے میں 60 افراد جاں...
11/10/2019

سوات سے کراچی جانئی والا بدقسمت المعصوم کوچ جو خیر پور کے مقام پر حادثے کا شکار ہوچکی ہے. جسکی نتیجے میں 60 افراد جاں بحق ہوئے۔ تمام لاشیں خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر سے رسالپور منتقل کر دئیے گئے ہیں ۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
ادھر تنگ سڑکیں اور قانونی، اصولی ڈرائیونگ بلکل نہیں ہے. ڈرائیور حضرات زیادہ تر منشیات کے عادی ہوتے ہیں. اور جو منشیات کے عادی نہیں ہوتے ہیں وہ زہنی مریض ہوتے ہیں. حکومت کی کوئی چیکنگ نہیں ہوتی ہے کہ ڈرائیور کیسا ہے. انکی ڈرائیونگ کیسی ہے. گاڑی کیسی ہے. ٹائر کیسے ہیں. انجن کیسا ہے. حد رفتار کتنی ہے. مسافر مطمئن ہے یا ڈرائیور کو گالیاں دیتے ہیں. حکومت کی کوئی اصول نہیں ہے کیونکہ حکومت نے جو سڑک بنائی ہے وہ خود ایک حادثہ ہوتا ہے.
بس ہمارے ساتھ صرف ایک جادو کی چھڑی ہے جو ہر حادثے کے بعد کام کرتی ہے. اور وہ ہے. بھائی صاحب یہ لوگ جو حادثے میں مریں ہیں انکا وقت ختم تھا. یہ وقت یہ دن یہ حادثہ مقرر تھا. دعا کریں کہ انہیں جنت نصیب ہو جائیں. ہم نے ڈرائیور کو معاف کردیا.
روزانہ قیمتی جانیں حادثات سے چلی جاتی ہے.
ہم کب خدا کی دی گئی شعور دماغ دل سے احساسات سے کام لے گے. خیبر پختونخوا میں کسی بھی بس سٹیشن میں کوئی بھی رولز نہیں ہے. مسافر اور ڈرائیور اور سٹیشن والوں کے جھگڑے ہوتے ہیں. منشیات کھلے عام استعمال ہوتی ہے. گندگی کی ڈیر ہوتی ہے. واش روم اور معیاری صاف ستھرا انتظار گاہ کی سہولت نہیں ہوتی ہے. کوئی چیکنگ نہیں ہوتی ہے. جب گاڑی چلتی ہے تو ڈرائیور کبھی اسی کبھی سو کبھی ایک سو چالیس کبھی چالیس کی سپیڈ میں گاڑی چلاتا ہے. کوئ فکس سپیڈ یا سپیڈ لیمٹ نہیں ہوتی ہے. ہر سیکنڈ میں حادثے کا خطرہ نظر آتا ہے. ڈرائیور کبھی گالیاں کبھی گندی زبان استعمال کرتا ہے. مسافر شکایات نہیں کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ڈرائیور سے ڈرتے ہیں. اور شکایت کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوتی ہے.
یہ بس سٹیشن، اڈے انسانیت کی تذلیل کے اڈے ہوتے ہیں. ان میں انسانیت کی توہین ہر روز ہوتی ہے. انکے مالکان اپنے چھوٹے گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں انہیں اپنے اڈے کا بلکل پتہ نہیں ہوتا ہے کہ انکے اڈے میں انکے گاڑیوں میں انسانیت کی کیا پوزیشن ہے.
حکومت نے نہ کبھی ٹرانسپورٹ دیا ہے نا یہ اپنی زمہ داری سمجھتی ہے. میں شاید پہلا شخص ہوں جو مڈل کلاس کی توہین کے بارے میں لکھ رہا ہوں. کہ حکومت اور اشرافیہ کیسے اڈوں میں انسانیت کی تذلیل کررہی ہے.

05/10/2019

یوسف زئی پشتون کا سب سے بڑا قبیلہ ہے جو پاکستان میں آباد ہے خاص طور پہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات،صوابی، گدون امازئی،دیر زیریں،دیر بالا،مردان،شانگلہ,بٹگرام،مالاکنڈ،بونیر اور تورغر میں آباد ہیں، یوسفزئی کشمیر میں بھی آباد ہیں جوکہ بعض علاقوں میں یوسفزئی سردار، مولوی اور قاضی قوم کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ اس کے علاوه،اپرکوہستان,کندیا میں بھی آباد ہیں جو میاں خیل قوم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923464512393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share