
23/08/2025
✨ ایک اعزاز ✨
سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی صاحب سے ایوارڈ وصول کرنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ اس باوقار موقع پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں Akash Events & Management کا، جنہوں نے یہ موقع فراہم کیا.
اس فیملی کا حصہ ہونا واقعی میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🌹