The purpose of this channel is to promote sports and emerging players especially from kashmir.
29/07/2025
6 sixes in 6 ball Fahad Mian Channu
28/07/2025
Champion TPL Season 2 🏆🏆🏆
20/07/2025
علی پشپا کا احتشام ستی کو آوٹ کرنے کے بعد ریکشن چیک کرو
20/07/2025
کیسی لگی فخرے پلندری کی بولنگ ؟ بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ عدیل بٹ 🔥
بلڈ فیملی کرکٹ میلہ میں بہت سے نامی گرامی گیند باز آئے لیکن رضا برادرز نالیاں کی نمائندگی کرتے ہوئے عدیل بٹ نے اپنی برق رفتار اور نپی تلی بولنگ سے بلے بازوں کو پریشان کیے رکھا اپنی ٹیم کو فائنل تک لائے اور بیسٹ بولر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا 🏅 عدیل بٹ نے ان فارم تیمور مرزا اور طاہری پنڈی کے خلاف بھی کمال کی باؤلنگ کروای۔اور ثابت کیا کہ کشمیر میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف پلیٹ فارم کی بات ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Pallandri Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.