Qasib shaheed Cricket Club Kanchri

Qasib shaheed Cricket Club Kanchri Sports

22/05/2026
22/05/2026

قاسب شہید والی بال کلب کانچری کا خوبصورت گراؤنڈ 🫶❤️

قاسب شہید کلب کانچری کی طرف سے سردار سہام کو زیدی کی شرٹ کفٹ کی گی
12/05/2026

قاسب شہید کلب کانچری کی طرف سے سردار سہام کو زیدی کی شرٹ کفٹ کی گی

04/05/2026

ٹیم صغیر شہید کا شاندار استقبال کیا گیا یقین جاننیے والی بال کی دنیا میں بڑے نامور نام ہیں اچھے پلیر موجود ہیں لیکن جو اخلاق جو ہمدردی جو سادگی ہم نے صغیر شہید کلب نمب پلندری کے پلیرز میں دیکھی اتنے بڑے بڑے نام جن میں زیاد زیدی جو کشمیر کے سب سے مشہور نامور سب سے زیادہ فین فالونگ رکھنے والے کھلاڑی ہیں آزاد کشمیر کا بچہ بچہ انکا فین ہے یقین مانیں ایسا سادہ لوح انسان خوش اخلاق انسان کھبی نہیں دیکھا انکے ساتھ سادات منشی فیضان فیضی رضا پٹھان خسنات سیٹر انتہائ اچھے انسان اور پلیر ہیں جتنا سنا تھا اس سے زیادہ انکو دیکھا ہے ہار جیت کھیل کا خصہ ہے انشاء اللہ اگلی دفع بہترین ہو گا ہمارے لیے یہی کافی تھا کہ ہماری ایک کال پہ وہ ہمارے مہمان بنے ہمارے کلب کی طرف کھیلنے آے ہم تمام پلیرز انکی تمام منیجمنٹ کوچز کا ایک دفع پھر سے شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ پاک مزید خوشیاں عطا کرے
آمین
فرام قاسب شہید کلب کانچری منگ

04/05/2026

پہلا ملاں اخلاق مرحوم والی بال ٹورنامنٹ بمقام اندروٹ بٹے نی راہ اندروٹ ہم صغیر شہید کلب نمب پلندری کا تہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری ایک کال پہ ٹورنامنٹ میں قاسب شہید کلب کانچری کے نام پہ کھیلنے کے لیے حامی بھری اور ہمارے پاس تشریف لاے ہم اپنی طرف سے انکی پوری منیجمنٹ کوچز اینڈ تمام پلیرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں
منجانب قاسب شہید کلب کانچری منگ

04/05/2026

Hard Luck shehzady ❣️🥀

03/05/2026

کل موسم خرابی کی وجہ سے میچ نہیں ہو سکے ٹیم صغیر شہید کلب نمب انشاء اللہ آج جلوہ گر ہو گی نیک خواہشات
🥀

چن زیدی 🥀
03/05/2026

چن زیدی 🥀

آج مورخہ 1 مئ  بروز جمعہ منگ میں زیر اہتمام قاسب شہید کلب کانچری کے میٹنگ منعقد ہوئ جس میں یہ طہ پایا کہ کل بروز ہفتہ بٹ...
01/05/2026

آج مورخہ 1 مئ بروز جمعہ منگ میں زیر اہتمام قاسب شہید کلب کانچری کے میٹنگ منعقد ہوئ جس میں یہ طہ پایا کہ کل بروز ہفتہ بٹے نی راہ اندروٹ میں ہونے والے والی بال ٹورنامنٹ میں صغیر شہید کلب نمب جو کہ قاسب شہید کلب کانچری کہ نام سے ان ایکشن ہو گی انشاء اللہ ٹیم کا برپور استقبال کیا جاے گا تمام منیجمنٹ کی طرف سے صغیر شہید کلب کے تمام پلیرز اینڈ منیجمنٹ کو دل کی گہراہیوں سے ویلکم کرتے ہیں


Kanchri Star ⭐💫
12/02/2024

Kanchri Star ⭐💫

31/05/2023

ایک بار پھر سجنے جارہا ہے منگ کانچری یونیورسٹی گراؤنڈ میں ایک کرکٹ میلہ نیکسٹ منتھ

Address

Mong Azad Kashmir Distrct Sudhnoti
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasib shaheed Cricket Club Kanchri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share