Karmanwala Food Catering Pakpattan

Karmanwala Food Catering Pakpattan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karmanwala Food Catering Pakpattan, Caterer, Depalpur Road, Near Justice Law College, Pakpattan.

16/01/2026
01/09/2025

Karmanwala Food Catering Pakpattan

01/09/2025
Karma wala fancy chair
01/09/2025

Karma wala fancy chair

21/07/2025

گیس CO2 ویلڈر۔ کرسی ویلڈنگ کرنے والے کاریگر کی پاکپتن میں فوری ضرورت ہے۔ پرکشش تنخواہ بمعہ کھانا و رہائش۔ ابھی رابطہ کریں 7252758-0301

Event Planner

13/05/2025

✨ کرمانوالہ فوڈ کیٹرنگ — معیار، اعتماد اور مکمل سہولت کے ساتھ! ✨
ہمارا تجربہ، آپ کا اعتماد — بس ایک کال کی دوری پر۔✔️✔️✔️
پاکپتن کی تاریخ کی سب سے بڑی کیٹرنگ سروس

اب نہ صرف پاکپتن، بلکہ پورے پنجاب میں
📞 ایک فون کال — مکمل تقریب کا انتظام!

آپ کی ہر چھوٹی بڑی تقریب کے لیے ہم پیش کرتے ہیں:
✔️ اعلیٰ معیار کی ٹینٹ و کیٹرنگ سروس 🏕️
✔️ پکے پکائے کھانے اور پر ہیڈ سروس 🍛
✔️ آؤٹ ڈور/ان ڈور لائٹنگ, SMD, اور شاندار ڈیکوریشن💡🎇
✔️ سٹیج و ہال ڈیزائننگ (کلاسک یا ماڈرن تھیمز کے ساتھ) 🎭✨
✔️ پروفیشنل فوٹوگرافی, HD مووی، ڈرون کیمرہ 📸🎥🚁
✔️ ساؤنڈ سسٹم, جنریٹرز، پنکھے، Mist Fans، چلرز 🔊⚡❄️🔥

تقریبات ہوں یا شادی بیاہ — جب ساتھ ہو کرمانوالہ فوڈ کیٹرنگ، تو فکر کیسی؟

اب کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں!
رابطہ کریں:
👤 CEO: حاجی محمد امین
📞 فون نمبر: 0301 7252758
📍 پتہ: دیپالپور روڈ، نزد جسٹس لاء کالج، پاکپتن

08/12/2024

کرمانوالہ فوڈ کیٹرنگ اینڈ ایونٹ مینجمینٹ کمپنی
اب شہر فرید میں کرمانوالہ فوڈ کیٹرنگ نے پاکپتن کی تاریخ کی سب سے بڑی فوڈ کیٹرنگ سروس کا پاکپتن کے ساتھ ساتھ آل پنجاب میں شاندار آغاز کر دیا ہے۔
جس میں آپ کو ملیں ایک فون کال پر تمام سروسز وہ بھی نئے اور بہترین سامان کے ساتھ

جب موجود ہیں کرمانوالہ فوڈ کیٹرنگ والے، تو پھر آپ کو اپنے کسی بھی ایونٹ کے لیے فکر کرنے کی کیا ضرورت
> ہر طرح کے ایونٹ کے لیے ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کے ساتھ ساتھ آپ کو ملے
> پکے پکائے کھانے / پر ہیڈ سروس
> آؤٹ ڈور/ان ڈور لائٹنگ ڈیکوریشنز / SMD's
> سٹیج، آؤٹ ڈور / ان ڈور ہال ڈیکوریشز
> فوٹو سیشن / ڈرون کیمرہ / HD مووی کی سہولت
> ساؤنڈ سسٹم / جنریٹرز / سادہ پنکھے اور Mist Fans / گیس ہیٹرز

اب آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔ ایک فون کال پر آپ کے ہر چھوٹے بڑے ایونٹ کے لیے سب دستیاب ہے۔
برائے رابطہ:-
کرمانوالہ فوڈ کیٹرنگ
چیف ایگزیکٹیو
حاجی امین
03017252758
آفس ایڈریس:-
دیپالپور روڈ نزد جسٹس لاء کالج پاکپتن

جمعہ مبارک ♥️ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں ۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایم...
07/11/2024

جمعہ مبارک ♥️ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں ۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،

اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❤️

Address

Depalpur Road, Near Justice Law College
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karmanwala Food Catering Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share