20/03/2026
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
*Misha-i-Mahal*
کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبت، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے اور آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔
ہمیشہ کی طرح، ہم آپ کے خاص لمحات کو یادگار بنانے کے لیے آپ کے ساتھ ہیں۔
*🌙 عید مبارک 🌙*